جناب!!!
ہم بھی اپنے نام کے ایک ہیں ، سچ کو جھوٹ سے بدل دیں گے ، کر لیں جو کر سکتی ہیں
آپ یاد کو حد سے سوا ہونے کیوں دیتی ہیں؟؟؟بھئی نہین! نہ ماہی بھولتی ہین مجھے اور نہ ہی عائش پری ۔۔۔ ۔
بات یہ تھی کہ جب یاد حد سےسوا آئے تو بات کیے بنا بات بنتی ہی نہین
شونااااااااااااااا
مجھے کیا پتا؟
اور جو کچھ عینو پری اپنے لیے منتخب کریں ان میں سے نصف متصل ہمارا۔افییی ییی زبردست مین جلدی جلدی اپنی پسند کی چن لون باقی طشتری آپ سب کی
لو جی، ہور سنو
شمشاد بھائی تو مذاق کرتے ہیں۔
لو بھئی @سیدفصیح احمد بھیا جی، ناعمہ مان گئیںٹھیک ہے بابا ہم ہارے
اور جو کچھ عینو پری اپنے لیے منتخب کریں ان میں سے نصف متصل ہمارا۔
آپ یاد کو حد سے سوا ہونے کیوں دیتی ہیں؟؟؟
آپ سے اب میں لڑا کروں گی سچی۔۔۔
بھیا کا حصہ بٹیا سے علیحدہ نہیں ہوگا، اسی سے متصل رہے گا۔بالکل ٹھیک بھیو! مین نے تو سب برفیان اور وہ پیڑا اور وہ جو اسٹک جیسی وائٹ ہین وہ چن لین
آج ہی کرتے ہیں ناں پھر لوگ یہاں آئیں تو پھر ہے ناں
کل کیا ہے ویسے؟ آپ نہیں آئیں گی اس لیے؟
مگر دیکھ لو اس کا پیار کہ کہلوا لیا ،،،،،،، زبردستی تو چلتی ہی اپنوں پر ہے ،،، غیروں سے تو زبردستی کا مطلب جنگ و جدل !!دل سے نہیں مانی ابھی بھی زبردستی کا بیان دلوایا گیا ہے
ان کی سنجیدگی بھی خوب ہےارے نہیں بابا وہ سارہ باتیں سنجیدگی سے کہتے ہیں پوچھ لو
میں نہیں بولتی ابشونااااااااااااااا
بس میں لڑائی کروں گی میں نہیں جانتی، آپ اتنے اتنے دن غیر حاضر رہتی ہیں، آپ کو جرمانہ ہوا کرے گا اب۔ارے بابا بچے یاد جب تکمیل کو پہنچ جائے تو ہی تو ملاقات ہوتی ہے ۔۔۔ ۔مجھ سے لڑنا کیسے ہوگا بھلا
تھینک یو شو مچجناب!!!