سید فصیح احمد

لائبریرین
وعلیکم السلام ..
الحمداللہ .. سب خیریت سے .. آج انابیہ پانچ برس کی ہوگئی ہے :)
ارےےےے یہ تو کمال ہو گیا ،،، پیارا بیٹا اتنا بڑا ہو گیا نا ،،، اللہ پیاری چِڑیا کو اپنی امان میں رکھے ، ہر بُرے وقت سے دور رکھے آمین !! :) :) :) :)
 
Top