عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
کیسی ہیں ننھی پری؟وعلیکم السلام بھیا
ٹھیک ہوں بھیا جیکیسی ہیں ننھی پری؟
وعلیکم السلام جناب۔ کیسے مزاج ہیں؟السلام علیکم!
خبر دیکھ رہا تھا کہ اسلام آباد کے لئے پی آئی اے کی پہلی پرواز روانہ ہو چکی ہے؟پروازوں کی روانگی میں تاخیر. ائیرپورٹ مسافروں کے لیے کهول دیا گیا ہے اور گزشتہ رات اور آج دن والی پروازیں شاید آج رات اور کل دن میں روانہ ہوں گی جبکہ آج شام اور رات والی پرسوں دن .
اگرچہ ایئرپورٹ ابهی مسافروں کے لیے کهل چکا ہے لیکن کارگو کنٹینر کے پاس ایک کارگو کارکن کی ڈیڈ باڈی ملی ہے سو ابهی تلاش مزید کچه دیر جاری رہے گی. کولڈ سٹوریج میں خود کو بند کرنے والے ایئررپورٹ کے عملے کو بهی باہر نکالا جا رہا ہے. اس لیے روانگیوں میں دیر ہو رہی ہے. سو مسافر ابهی وہیں انتظار کر رہے ہیں.
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔وعلیکم السلام جناب۔ کیسے مزاج ہیں؟
جینا مجبوری ہے، چاہے ہمزہ کے ساتھ ہو یا یے کے ساتھ"ہمزہ" کے ساتھ یا "یے" کے ساتھ؟
وعلیکم السلام۔ صبح بخیرالسلام علیکم .. صبح النور
جی پروازیں توکل شام سے روانہ ہونا شروع ہو گئی تھیں لیکن ابھی بیک لاگ کو کور کیا جا رہا ہے۔ کل رات اور آج دن میں حملے کی رات اور کل دن والی پروازیں جائیں گی۔ اور پھر کل شام والی بدھ کو ۔ میرے بھائی رات گیارہ بجے تک ایئرپورٹ پر تھے۔ گیارہ بجے انہیں بتایا گیا کہ ان کی فلائٹ بدھ کو روانہ ہو گی۔ خیر۔ ایسے حالات میں ایسا ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں۔ بس اللہ تعالی ٰ مزید خیریت رکھیں۔ آمینخبر دیکھ رہا تھا کہ اسلام آباد کے لئے پی آئی اے کی پہلی پرواز روانہ ہو چکی ہے؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم .. صبح النور
ابھی پھر ائیرپورٹ بند ہے کہ اے ایس ایف کے کسی مرکز پر حملہ ہوا ہوا ہےجی پروازیں توکل شام سے روانہ ہونا شروع ہو گئی تھیں لیکن ابھی بیک لاگ کو کور کیا جا رہا ہے۔ کل رات اور آج دن میں حملے کی رات اور کل دن والی پروازیں جائیں گی۔ اور پھر کل شام والی بدھ کو ۔ میرے بھائی رات گیارہ بجے تک ایئرپورٹ پر تھے۔ گیارہ بجے انہیں بتایا گیا کہ ان کی فلائٹ بدھ کو روانہ ہو گی۔ خیر۔ ایسے حالات میں ایسا ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں۔ بس اللہ تعالی ٰ مزید خیریت رکھیں۔ آمین
جی ہاں ۔ راڈارز اور اے ایس ایف کیمپ + رہائشی کالونی پرفائرنگ ہوئی ہے۔ صورتحال بہرحال قابو میں ہے۔
میرے ابو کا تو آفس ہی بند ہے پورا علاقہ سیل بند ہے ۔۔۔ابھی پھر ائیرپورٹ بند ہے کہ اے ایس ایف کے کسی مرکز پر حملہ ہوا ہوا ہے
وعلیکم السلام بھتیجی، کیسی ہیں؟السلام علیکم۔۔۔
آپ کے ابو کا آفس کون سا ہے بھلا، ہمیں تو نہیں معلوم؟میرے ابو کا تو آفس ہی بند ہے پورا علاقہ سیل بند ہے ۔۔۔
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ہے۔۔وعلیکم السلام بھتیجی، کیسی ہیں؟