سید فصیح احمد
لائبریرین
بھائی ہم تو مزے میں ہیںالحمدللہ جناب، آپ سنائیے
بھائی ہم تو مزے میں ہیںالحمدللہ جناب، آپ سنائیے
السلام علیکم!
کیسے مزاج ہیں۔
سنا ہے کہ ہمارے پیچھے اب محفل میں سرگوشیاں بھی ہونے لگی ہیں۔
یہاں تو اتنی گرمی ہے کہ لانگ ڈرائیو کا مزا کرکرا ہو جاتا ہے۔آپ کے معیار کے مطابق میڈیم ڈرائیو کیا ہوتی ہے بھلا
ویسے اس ویک اینڈ پر سوچ رہا ہوں کہ Kuopio کا چکر لگا لوں، میرے گھر سے 330 کلومیٹر کی ون سائیڈڈ ڈرائیو ہے
آپ کی سرگوشیاں ہمیں سنائی دیتی ہیں۔یہ بات آپ کو کیسے پتا چلی؟
ہمارے ادھر تو گرمی اور لانگ ڈرائیو راست متناسب ہیں۔یہاں تو اتنی گرمی ہے کہ لانگ ڈرائیو کا مزا کرکرا ہو جاتا ہے۔
خیر ہو ،،، عثمان بھائی مجھے تو بہت ہی اچھا لگا محفل پر یہ سرگوشی والا بدلاؤ ۔۔۔ تشکر ہے ہمارے پیارے سعود بھائی کا ،،آپ کی سرگوشیاں ہمیں سنائی دیتی ہیں۔
۔۔ یہ ایک ٹیوٹوریل بھی بن گیا اور پڑھنے والے کے کان بھی کھنچے گئے ۔۔۔۔۔
خیر مبارک بھائی ،،، بھائی میں ریاض میں موجود ہوں تو یہاں سے تین دن میں سفر اور عمرہ مکمل ہوتا ہے ! اب تو گھر پہنچ بھی گئے ،،، انشا اللہ سفرِ عمرہ کی روداد جلد سب کے لیئے حاضر کر دوں گاآپ کو عمرے کی سعادت بہت مبارک ہو!
گھر کب لوٹ رہے ہیں؟
دلی مبارک قبول فرمائیں ۔۔۔میں نے بھی ایک سرگوشی کر ہی دی
الحمدللہوعلیکم السلام بھائی جان ۔۔ کیسے ہیں ؟
میں ہفتے کو بریدہ گیا تھا۔ دن کو سخت گرمی میں ایک بجے نکلا تھا، 4 بجے وہاں پہنچا۔ پھر رات کو 12 بجے چل کر صبح 3 بجے واپس پہنچا تھا۔ کوئی 770 کیلو میٹر بنا تھا۔آپ کے معیار کے مطابق میڈیم ڈرائیو کیا ہوتی ہے بھلا
ویسے اس ویک اینڈ پر سوچ رہا ہوں کہ Kuopio کا چکر لگا لوں، میرے گھر سے 330 کلومیٹر کی ون سائیڈڈ ڈرائیو ہے
مناسب ہوئی نا یہ ڈرائیو، واپسی کی حد تک، جاتے ہوئے گرمی سے واقعی مسئلہ ہوا ہوگا؟میں ہفتے کو بریدہ گیا تھا۔ دن کو سخت گرمی میں ایک بجے نکلا تھا، 4 بجے وہاں پہنچا۔ پھر رات کو 12 بجے چل کر صبح 3 بجے واپس پہنچا تھا۔ کوئی 770 کیلو میٹر بنا تھا۔
گرمی فُل جوبن پر تھی لیکن سعودی عرب میں سب سے اچھی اور مزیدار کھجوریں بریدہ میں ہی ملتی ہیں۔ اور رمضان شروع ہونے میں صرف تن دن رہ گئے ہیں۔مناسب ہوئی نا یہ ڈرائیو، واپسی کی حد تک، جاتے ہوئے گرمی سے واقعی مسئلہ ہوا ہوگا؟