ملائکہ
محفلین
کچھ دن نا کھائیں پھر کھائی جائے گیاس لاجیک سے اتفاق ہے کیونکہ سرسوں کا ساگ اب میں نہیں کھا سکتا اور نہ ہی شملہ مرچ پکی ہوئی
کچھ دن نا کھائیں پھر کھائی جائے گیاس لاجیک سے اتفاق ہے کیونکہ سرسوں کا ساگ اب میں نہیں کھا سکتا اور نہ ہی شملہ مرچ پکی ہوئی
یہ بھی بنا سکتی ہو۔۔ اچھا آئڈیا ہےمیں سمجھا کہ شاہی ٹکڑے لکھ رہی تھیں
دس سال ہو رہے ہیں ان دونوں ڈشز کو چھوڑےکچھ دن نا کھائیں پھر کھائی جائے گی
گڈ، اب فیس کے طور پر شاہی ٹکڑوں کی تصاویر دکھائیے گایہ بھی بنا سکتی ہو۔۔ اچھا آئڈیا ہے
اگر بنائے تو۔۔ ٹھیک۔۔ مجھے ایک ریسپی یہاں شئیر کرنی تھی موقع ہی نہیں مل رہا میری سستیگڈ، اب فیس کے طور پر شاہی ٹکڑوں کی تصاویر دکھائیے گا
زبردست۔ اس کا نام "اسکی" ہے؟
بس یہ تقریبا" پیزا والی یہ ترکیب ہے لیکن گول بنا کر کاٹ کر بیک ہوگا۔۔۔زبردست۔ اس کا نام "اسکی" ہے؟
پیتزا کی ترکیب تو آپ شیئر کر ہی چکی ہوں گی نا؟بس یہ تقریبا" پیزا والی یہ ترکیب ہے لیکن گول بنا کر کاٹ کر بیک ہوگا۔۔۔
جی ہاں ۔۔۔ جیسے ہی روزہ افطار ہوا یہ بہت جلدی سب نے کھا لئےپیتزا کی ترکیب تو آپ شیئر کر ہی چکی ہوں گی نا؟
زبردستجی ہاں ۔۔۔ جیسے ہی روزہ افطار ہوا یہ بہت جلدی سب نے کھا لئے
اب مجھے ہلکی ہلکی نیند آرہی ہے میں چلی ۔۔ 3 گھنٹے بعد سحری کے لئے بھی اٹھنا ہے۔۔۔ اپنا خیال رکھئے گا بہت بہت ۔ اللہ حافظ
شب بخیر بھتیجیاب مجھے ہلکی ہلکی نیند آرہی ہے میں چلی ۔۔ 3 گھنٹے بعد سحری کے لئے بھی اٹھنا ہے۔۔۔ اپنا خیال رکھئے گا بہت بہت ۔ اللہ حافظ
وعلیکم السلام جنّاب۔ تصاویر بمع ترکیب، انتظار رہے گاالسلام علیکم!
ہم نے اس دفعہ عید پر ناریل کی برفی بنانے کا سوچا ہے۔
اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔وعلیکم السلام جنّاب۔ تصاویر بمع ترکیب، انتظار رہے گا
شکریہاللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم۔۔۔
اللہ کا شکر ہے اور آپ کیسے ہیں بھیا۔۔۔؟؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟