قیصرانی
لائبریرین
الحمدللہ، آپ بہت دن بعد آئی ہیںاللہ کا شکر ہے اور آپ کیسے ہیں بھیا۔۔۔؟؟
الحمدللہ، آپ بہت دن بعد آئی ہیںاللہ کا شکر ہے اور آپ کیسے ہیں بھیا۔۔۔؟؟
جی بس پہلے نیٹ نہیں تھا۔۔۔پھر میں خود گئی ہوئی تھی۔۔۔پھر مصروفیت رہی۔۔۔الحمدللہ، آپ بہت دن بعد آئی ہیں
وعلیکم السلام۔۔وعلیکم السلام!
السلام علیکم!
وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟وعلیکم السلام!
السلام علیکم!
اچھا ہے نا کہ عید سے قبل واپسی ہو گئیجی بس پہلے نیٹ نہیں تھا۔۔۔پھر میں خود گئی ہوئی تھی۔۔۔پھر مصروفیت رہی۔۔۔
لیکن کسی کو بھولی نہیں۔۔۔
آپ نے بھی تو مجھے یاد رکھا ہے۔۔۔
جی لیکن عید میں کیا خاص ہوتا ہے۔۔۔۔اچھا ہے نا کہ عید سے قبل واپسی ہو گئی
وعلیکم السلام۔۔۔کیا حال ہیںالسلام علیکم
وہ کچھ اراکین خوامخواہ شک کرتے ہیں کہ کوئی رکن پورا رمضان گم رہے توجی لیکن عید میں کیا خاص ہوتا ہے۔۔۔۔
وعلیکم السلام۔۔۔کیا حال ہیں
وعلیکم السلام جناب۔ کیسے مزاج ہیں؟السلام علیکم
وعلیکم السلام جناب۔ کیسے مزاج ہیں؟
آہان۔۔۔۔آپ کے روزے کیسے جا رہے ہیں۔۔۔۔رمضان بمارک ۔۔دیر ہوگئی نا۔۔اب تو رمضان ختم ہی ہو گیاوہ کچھ اراکین خوامخواہ شک کرتے ہیں کہ کوئی رکن پورا رمضان گم رہے تو
الحمدللہ!وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟
الحمدللہ۔ بس گرمی کے ہاتھوں تنگ ہیں۔ ابھی دن کو 30 تھا تو اب رات کو 20 ہےالحمدللہ
مالک کا بہت کرم ہے۔
آپ سنائیں کیسی گزر رہی ہے۔
اللہ کا شکر ہے اچھی گزر رہی ہے۔۔۔۔؟؟الحمدللہ
مالک کا بہت کرم ہے۔
آپ سنائیں کیسی گزر رہی ہے۔
الحمدللہ!وعلیکم السلام۔۔
کیسے ہو بھلکڑ
روزے بس نہ پوچھیں کہ کیسے گذر رہے ہیں۔ خیر مبارک، آپ کو بھی رمضان اور عید کی بھی مبارک ہوآہان۔۔۔۔آپ کے روزے کیسے جا رہے ہیں۔۔۔۔رمضان بمارک ۔۔دیر ہوگئی نا۔۔اب تو رمضان ختم ہی ہو گیا
وعلیکم السلام!السلام علیکم