ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
سعود بھائی عید کس دن ہے آپ کی طرف؟
ہمارے یہاں تو آج تیسواں روزہ ہے اور صبح عید ہے۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
سعود بھائی عید کس دن ہے آپ کی طرف؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔۔ہم آگئے
وعلیکم السلام!السلام علیکم۔۔۔۔ہم آگئے
جی چلی گئی آکین چکر لگا لیا لیپی آف کر نے ٰ ئی ہوں سحری کا ٹائم ہو رہا ہے نا۔۔وعلیکم السلام
ابھی تو شاید چلے گئے آپ
ب تھے جب ہم آئے۔۔۔اب کل ملیں گے۔۔۔ابھی جانا ہے۔۔وعلیکم السلام!
یہ کیا کہ اتنی جلدی آ کر چلے بھی گئے؟
اللہ حافظ!جی چلی گئی آکین چکر لگا لیا لیپی آف کر نے ٰ ئی ہوں سحری کا ٹائم ہو رہا ہے نا۔۔
انشاء اللہ اب کل آؤں گی۔۔
فی امان اللہ
ہم تو گھر کی صفائی کر رہے تھے۔ اس لیے کافی دیر سے کمپیوٹر سے دور تھے۔اب کہاں تھے آج آپ غائب
ب تھے جب ہم آئے۔۔۔اب کل ملیں گے۔۔۔ابھی جانا ہے۔۔
اپنا خیال رکھیے گا۔۔
فی امان اللہ
چلیں کوئی بات نہیں۔۔۔اور ہاں عید مبارک۔۔۔۔۔ہم تو گھر کی صفائی کر رہے تھے۔ اس لیے کافی دیر سے کمپیوٹر سے دور تھے۔
خیر مبارک، ویسے ہم بغیر مسکان والی مبارکباد مشکل سے قبول کرتے ہیں۔چلیں کوئی بات نہیں۔۔۔اور ہاں عید مبارک۔۔۔۔۔
عید مبارک!وعلیکم السلام!
ہمارے یہاں تو آج تیسواں روزہ ہے اور صبح عید ہے۔
خیر مبارک!عید مبارک!
ایک عید تو کل کنفرم ہے۔ دوسری عید پرسوں بھی ہوسکتی ہے۔خیر مبارک!
آپ کی طرف کب ہے عید؟
یہ خوب ہے!ایک عید تو کل کنفرم ہے۔ دوسری عید پرسوں بھی ہوسکتی ہے۔
ہم دونوں میں شریک ہیں۔
آپ کا تو اچھی بھلی ایک عید کا نقصان ہو گیا۔چاند والوں کو چلی میں چاند دیکھائی دے گیا. دونوں عیدیں کل بروز پیر ہی کو ہونگی.
عید مبارک