ہمارا دفتری ٹائم تو ختم ہوا ۔۔ اگلا مراسلہ ان شاء اللہ گھر سے ۔۔بس آفس کا ٹائم پورا کر رہا ہوں
اطلاع دی جاتی ہے کہ ہم بخیر و عافیت آج فجر کے وقت گھر پہنچ گئے تھے۔ صبح بیٹی کے اسکول میں صفائی ستھرائی کے موضوع پر ایک پروگرام تھا جس میں شرکت کی۔ گھر آ کر کھانا کھایا اور تھوڑی دیر آرام کر کے اب حاضر ہیں۔
ارباب ۔۔ کام میں اتنا مصروف ہوں کہ ٹائم نہیں مل رہا ۔۔ عید پہ مکمل کریں گے ۔۔چلیں جی آرام فرمائیں۔ویسے آج تو کافی دن ہوگئے ہیں
یہیں ہوں بھیا بس بات کرنے کا دل نہیں کرتا محفل کھول کر دیکھ لیتی ہوں۔مانو اتنے دنوں سے کہاں غائب ہو؟
عید کی کیا تیاریاں ہیں ؟
بات کرنے کا دل کیوں نہیں کرتا ؟یہیں ہوں بھیا بس بات کرنے کا دل نہیں کرتا محفل کھول کر دیکھ لیتی ہوں۔
ایم فل کی کلاسز شروع ہو گئی ہیں ایک ہفتے سے
عید کی تیاریاں بھی اچھی ہیں۔ کپڑے تو بنے ہوئے ہیں
آپ سنائیے کیا ہو رہا ہے؟
ہی ہی ہیبات کرنے کا دل کیوں نہیں کرتا ؟
عید کے دن کے لیے بچا رہی ہو کیا۔ہی ہی ہی
چپ رہنے کی ایکسرسائز کر رہی ہوں ناں
ہاں۔۔ اور عید پر اگر مقدس آپی آ جائیں تو خوب مزہ آئے۔عید کے دن کے لیے بچا رہی ہو کیا۔
کتنی چھٹیاں ہیں عید کی ؟
مقدس سے بات چیت ہے تمہاری ؟ہاں۔۔ اور عید پر اگر مقدس آپی آ جائیں تو خوب مزہ آئے۔
ابھی تو نہیں بتایا گیا کہ کتنی چھٹیاں ہیں البتہ ہم جمعہ سے ہی چھٹیاں شروع کر دیں گے۔۔ہی ہی ہی
نہیں ہے ناں میری کیا کسی کی بھی نہیں بھیامقدس سے بات چیت ہے تمہاری ؟
کیسی ہے وہ اور اس کی فیملی ؟
جی ننھی پری۔سعود بھیااا
کہاں غائب ہیں بھیا آپجی ننھی پری۔
میں بھی اب گھر پہنچ کر لکھ رہا ہوںہمارا دفتری ٹائم تو ختم ہوا ۔۔ اگلا مراسلہ ان شاء اللہ گھر سے ۔۔
ایک عدد آن لائن ایپلیکیشن فارم پر کر رہے ہیں جو کہ کافی طویل ہے۔کہاں غائب ہیں بھیا آپ
تمھارا ایم فل شروع ہوگیا ؟؟ آرام کرنے کا موڈ نہیں تھا تم تھکی نہیں ہو ؟؟یہیں ہوں بھیا بس بات کرنے کا دل نہیں کرتا محفل کھول کر دیکھ لیتی ہوں۔
ایم فل کی کلاسز شروع ہو گئی ہیں ایک ہفتے سے
عید کی تیاریاں بھی اچھی ہیں۔ کپڑے تو بنے ہوئے ہیں
آپ سنائیے کیا ہو رہا ہے؟
ایک عدد آن لائن ایپلیکیشن فارم پر کر رہے ہیں جو کہ کافی طویل ہے۔
یہاں سے پر کر کے نہیں گئے؟ایک عدد آن لائن ایپلیکیشن فارم پر کر رہے ہیں جو کہ کافی طویل ہے۔