آپ ہندوستان میں ہیں ؟ہمارے یہاں عید 6 اکتوبر کو ہے ۔
آپ ہندوستان میں ہیں ؟ہمارے یہاں عید 6 اکتوبر کو ہے ۔
کسی کی بھی ہوسکتی ہے مگر میں بیگمات کی سپیشیلٹیز جاننا چاہ رہی تھیکیا میری نہیں ہو سکتی؟
جی میں ہندوستان میں ہوں۔آپ ہندوستان میں ہیں ؟
سیخ کباب کاسالنآپکی بیگم کی سیگنیچر ڈش کیا ہے ؟
یہ تو ڈسکرمنیشن ہےکسی کی بھی ہوسکتی ہے مگر میں بیگمات کی سپیشیلٹیز جاننا چاہ رہی تھی
سالن؟سیخ کباب کاسالن
ہاں۔۔۔ مصالحہ دار سالن۔
الحمدللہ...اپ سنائیںالحمدللہ ، بچے کیسے ہیں ؟
تیاری ہے ابن سعید ؟وعلیکم السلام! خیر مبارک!
ابھی کچھ دیر میں بکرا منڈی جانے کا ارادہ ہے۔تیاری ہے ابن سعید ؟
آپکے کونسے سفر میں ہیں ؟اوکے بارش میں ڈرائیو کر کے منزل یعنی ہوٹل پہنچ گئے
عثمان تصویر شئیر کیجئے گاہاں۔۔۔ مصالحہ دار سالن۔
وہ کیسے ؟ میں نے یہ تو نہیں کہا کہ آپ کی سگنیچر ڈش نہیں ہوسکتی میں نے تو صرف یہ کہا کہ مجھے بیگمات کی سگنیچر ڈشز کے بارے میں جاننا ہےیہ تو ڈسکرمنیشن ہے
وعلیکم السلام عید مبارکالسلام علیکم!
ٹینس ٹورنامنٹآپکے کونسے سفر میں ہیں ؟