محمد علم اللہ
محفلین
واعلیکم السلام کیا حالات ہیںوعلیکم السلام اصلاحی بھیا
واعلیکم السلام کیا حالات ہیںوعلیکم السلام اصلاحی بھیا
لو دسو بھیا!مجھے معلوم ہوتا تو خود نہ لکھ لیتا.
الحمد للہ! سب ٹھیک ہے بھائیواعلیکم السلام کیا حالات ہیں
اس بات کا جواب ابھی چاہیے یا۔۔۔۔؟
خود لکھی ہوئی سوانح عمری تو غیر مکمل ہوگی نا پتر!ایسا کہنا غلط ہے کیا بھیاا
وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں حضور؟بارہ دری میں سب کو سلام
کیا بھیا آپ تو بھول ہی گئےوعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں حضور؟
کیوں؟خود لکھی ہوئی سوانح عمری تو غیر مکمل ہوگی نا پتر!
اجی ہم کیوں بھولیں؟ کئی دفعہ سوچا کہ کال کر کے آپ کو اور بستوی صاحب کو ایک ساتھ گرفتار کریں۔کیا بھیا آپ تو بھول ہی گئے
میں مست ہوں
آپ سنائیں
پگلو پتر، سبھی کے پاس ٹائم مشین تو نہیں ہوتی نا!
کیا مطلب۔۔ ہم ماضی میں نہیں جا سکتے اس لیے؟پگلو پتر، سبھی کے پاس ٹائم مشین تو نہیں ہوتی نا!
بات ماندہ مستقبل کی ہو رہی شونا پتر!کیا مطلب۔۔ ہم ماضی میں نہیں جا سکتے اس لیے؟
ٹنگے ہیں لان میں اب تک گذارے ہوئے وہ دناجی ہم کیوں بھولیں؟ کئی دفعہ سوچا کہ کال کر کے آپ کو اور بستوی صاحب کو ایک ساتھ گرفتار کریں۔
اچھابات ماندہ مستقبل کی ہو رہی شونا پتر!
واہٹنگے ہیں لان میں اب تک گذارے ہوئے وہ دن
یہ اردو محفل آپ ہی جیسے باذوقوں سے تو یہ سب سیکھا ہےواہ
یہ آپ ایسی باتیں کہاں سے ایجاد کر لیتے ہیں بھیا
اچھا مجھ سے سیکھا ہے۔۔ پھر ٹھیک ہےیہ اردو محفل آپ ہی جیسے باذوقوں سے تو یہ سب سیکھا ہے
خیر اور بتائیں میرے غائبانہ میں محفل میں کیا خاص سرگرمیاں رہیں ؟اچھا مجھ سے سیکھا ہے۔۔ پھر ٹھیک ہے
میں سمجھی شاید سعود بھائی یا دوسرے بڑے لوگوں سے سیکھا ہے
مجھے بھی نہیں پتاخیر اور بتائیں میرے غائبانہ میں محفل میں کیا خاص سرگرمیاں رہیں ؟