محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
ویسے ناں میں کسی سے نہیں بولتی یہاں
اور جو بٹیا ناراض بیٹھی ہیں، ان سے کوئی کیوں نہیں پوچھ رہا ہے؟
ویسے ناں میں کسی سے نہیں بولتی یہاں
خلیل صاحب ادھر بھی آئےالحمد للہ۔ ہم تو خیریت سے ہیں۔ آپ سنائیں؟
سوری خلیل صاحب کو
وہ بڑی عید والی تصویر آپ کی بہت ہی بڑھیااور جو بٹیا ناراض بیٹھی ہیں، ان سے کوئی کیوں نہیں پوچھ رہا ہے؟
جی جناب دماغ میں بھی بسی ہوئی ہے ابھی تک۔اوہو! دیکھی تھی آپ نے وہ تصویر؟
سوری غلطی ہوگئی۔ پھر نہ آئیں گے۔
جیسے انشاء جی نے کہا تھا سوری غلطی ہوگئی ، پھر نہیں بنائیں گے۔
وعلیکم السلام بھائی
کچھ گپ شپ لگائے بھائیوں اور انکلوں کے ساتھوعلیکم السلام بھائی
دیکھا چچا جان کوئی میرے سے بات نہیں کرتا یہاں پراور جو بٹیا ناراض بیٹھی ہیں، ان سے کوئی کیوں نہیں پوچھ رہا ہے؟
جی بھیاکچھ گپ شپ لگائے بھائیوں اور انکلوں کے ساتھ
لیکن میں نے کیا تو تھاجی بھیا
یہ آپ نے جیسے لوگوں کو ٹیگ کیا ناں مجھے یاد آیا ایسے میں یہاں آتے ہی لوگوں کی ٹیگ کرنا شروع کر دیتی تھی
ویسے مجھے ٹیگ نہیں ملا
پتا نہیں پھرلیکن میں نے کیا تو تھا
السلام علیکم شونا پتر۔ کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم شونا پتر۔ کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
پتر ناراض ہیں کیا؟وعلیکم السلام
میرے سے بات نہیں کریں بھیا
چلو میں چلا،،،
کچھ کام آگیا ہے اس کے بعد نماز عشاء پھر جم جانا ہے اس کے بعد گھر رات گیارہ بجے تک پھر عشاء کا کھانا
بعد میں ایک گھنٹہ ٹی وی وہ بھی بیوی کے ساتھ بیٹھکر،،، پھر سونا اور فجر کے لئے اٹھنا۔۔