سیما علی
لائبریرین
انھیں اب ڈھونڈیں جان بھوت والی لڑی میں ۔۔۔۔ہم تو پھر اکثر آجاتے ہیں۔
اکثر لوگ تو ایسے غائب ہیں جیسے۔۔۔
انھیں اب ڈھونڈیں جان بھوت والی لڑی میں ۔۔۔۔ہم تو پھر اکثر آجاتے ہیں۔
اکثر لوگ تو ایسے غائب ہیں جیسے۔۔۔
کتنے بچے ہیں؟ آپ بھی ہاتھ بٹا دیا کریں۔اماں، بن جانے کے بعد بیگمات کے پاس اتنا وقت کہاں۔
آتے ہیں دیکھتے ہیں اور واپس چلے جاتے ہیںہم تو پھر اکثر آجاتے ہیں۔
اکثر لوگ تو ایسے غائب ہیں جیسے۔۔۔
میری ماشاءاللہ 2 بیٹیاں ہیں۔کتنے بچے ہیں؟ آپ بھی ہاتھ بٹا دیا کریں۔
کچھ لوگ تو اب ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل پاتے۔انھیں اب ڈھونڈیں جان بھوت والی لڑی میں ۔۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
سب کیسے ہیں اور کس کس کو ڈھونڈ نکلا آپ لوگون نے
وعلیکم السلام وجی بھیا جیتے رہیے شاد و آباد رہیےسب کو السلام علیکم آج ایک بار پھر ۔
بہت شکریہ آپ کاوعلیکم السلام وجی بھیا جیتے رہیے شاد و آباد رہیے
کل بھابھی سے بات ہوئی تھی یعنی شمشاد بھیا کی اہلیہ سے خاصی مفصل بات ہوئی ہم نے اُردو محفل کی جانب سے آپکا نام بھی لے کر تعزیت کی جن افراد سے ہمارا رابطہ رہتا ہے اُن سب کے نام سے
تعزیت کی ۔۔۔
آمین الہی آمینبہت شکریہ آپ کا
اللہ آپکو اسکا جزائے خیر دے آمین ثم آمین۔
وعلیکم السلام ❤️السلام علیکم
آنکھیں کیسی ہیں آپا۔۔۔ کچھ بہتری لگ رہی ہےٍٍ؟وعلیکم السلام ❤️
شکر الحمد للہ بہت بہتری ہے بٹیاآنکھیں کیسی ہیں آپا۔۔۔ کچھ بہتری لگ رہی ہےٍٍ؟
اللہ پاک مکمل صحت عطا فرمائیں آمینشکر الحمد للہ بہت بہتری ہے بٹیا
آمین الہی آمیناللہ پاک مکمل صحت عطا فرمائیں آمین