وجی

لائبریرین
وعلیکم السلام
الحمداللہ سب خیر ہے
اور آج جمعرات ہے آپ کے آخری جملے سے کچھ جمعرات کے حوالے سے یاد آگیا
ہمارے پرانے گھر پر جمعرات کو ایک بابا مانگنے آتا تھا اور وہ آواز لگایا کرتا تھا
سب کا بھلا سب کی خیر ، جمعرات بھرے مراد ۔
 
ظفری

تو آپ کا کیا ارادہ ہے ۔ ؟ :D
 
Top