عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا
نیا نام بہت اچھا ہے
پرانے دھاگے کو اتنا بڑا سا تالا لگا دیا میں نے کھولنے کی ہمت بھی نہیں کی
ورنہ کیا معلوم کھل جاتا
 
مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا
نیا نام بہت اچھا ہے
پرانے دھاگے کو اتنا بڑا سا تالا لگا دیا میں نے کھولنے کی ہمت بھی نہیں کی
ورنہ کیا معلوم کھل جاتا
ہاں ناں سوئیٹی پائی
میں بھی پہلے وہی پر جھانکنے گئی تھی لیکن اتنا بڑا تالہ دیکھ کر ڈر گئی
اور ادھر بھاگ آئی
 
Top