محفل کی خاموشی۔۔۔

arifkarim

معطل
b396.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
ویسے واقعی محفل میں سرگرمی بہت کم ہو گئی ہے۔

اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ زیادہ سرگرم رہنے والے حضرات مثلاً شمشاد بھائی، قیصرانی بھائی، نایاب بھائی، وغیرہ وغیرہ محفل سے غائب ہیں۔

اب یا تو ان لوگوں کو واپس بلایا جائے یا پھر موجودہ محفلین ہی زود گوئی کی روش اپنا لیں۔ :)
 
رفتہ رفتہ عادی ہو جائیں گے
اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ زیادہ سرگرم رہنے والے حضرات مثلاً شمشاد بھائی، قیصرانی بھائی، نایاب بھائی، وغیرہ وغیرہ محفل سے غائب ہیں۔
اول الذکر کے بغیر کسی شکوے شکایت اور گِلے کے چلے جانے کا دکھ ہے۔ باقی دونوں احباب تو حال دل سنا کر گئے۔
اب یا تو ان لوگوں کو واپس بلایا جائے یا پھر موجودہ محفلین ہی زود گوئی کی روش اپنا لیں۔ :)
بسمہ اللہ کریں
clear.png
 
مقدس

لائبریرین
احمد بهیا جو لوگ یہاں سے جا چکے ہیں ۔۔انہیں واپس ادهر لانے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔۔۔ ان لوگوں نے ایک بہترین فیصلہ کیا ہے جو کچه عرصے تک باقی بهی کرنے والے ہیں۔۔ اردو محفل میں اب اردو پر تو کوئی کام ہو نہیں رہا۔۔ اس لیے اردو سے محبت کرنے والے آہستہ آہستہ یہاں سے جانے میں ہی بہتری سمجهتے ہیں۔۔۔۔ ویسے اٹس بیکام اے ڈیڈ بورںگ پلیس اینی وے۔۔
 
گھر ہو یا محفل ہو اُس کا رنگ وہی ہوتا ہے جو اُس کے مکینوں کا ہوتا ہے۔

ہوسکتا ہے کل ہم نہ ہوں لیکن یہاں کے نئے مکین یہاں کے دن رات روشن کردیں۔
 
فہیم

درست:)
 
تو اچها ہے ناں۔۔ اب پرانوں کو بار بار یاد کرنے کے بجائے محفل نئے ممبران کے حوالے کر دی جائے ۔۔
 
Top