محفل کی خاموشی۔۔۔

محمداحمد

لائبریرین
ویسے مقدس !

مجھے پتہ ہے کیا لگ رہا ہے۔ :thinking:

مجھے لگ رہا ہے کہ آپ تالا لے کر آئیں ہیں جیسے ہی سب لوگ باہر آ جائیں گے آپ نے محفل کو تالا ڈال دینا ہے۔ سعود بھائی کو اندر بند کرکے۔ :) :) :p
 

محمداحمد

لائبریرین
میرا تو بہت اچها گزر جاتا ہے بهیا :)۔۔۔ بتایا ناں وہ دن گئے اب جب محفل کے سوا کچه آتا جاتا نہیں تها

یہ تو ہے۔ بہت وقت دیا آپ نے محفل کو۔ اور بہت کام بھی کیا، ہماری طرح صرف باتیں ہی نہیں کیں۔ :)

اب ہم بھی وقت گزارنے کے لئے محفل میں نہیں آتے بلکہ اب تو محفل میں آنے کے لئے وقت نکالنا پڑتا ہے۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
یہ تو ہے۔ بہت وقت دیا آپ نے محفل کو۔ اور بہت کام بھی کیا، ہماری طرح صرف باتیں ہی نہیں کیں۔ :)

اب ہم بھی وقت گزارنے کے لئے محفل میں نہیں آتے بلکہ اب تو محفل میں آنے کے لئے وقت نکالنا پڑتا ہے۔ :)
ہاں اگر باتیں کرنے کو کام کہتے ہیں تو میں نے واقعی بہت کام کیا محفل کے لیے لولززز
یعنی کہ ابهی بهی آپ محفل کے لیے ٹائم نکاک کر آتے ہیں۔۔۔ انٹرسٹنگ :)
 

arifkarim

معطل
اردو محفل میں اب اردو پر تو کوئی کام ہو نہیں رہا۔۔
ہو رہا ہے۔ بس نظر نہیں آ رہا :)

وہ دن گئے بهیا جب محفل کی فکریں پالا کرتی تهی لولزز۔۔ اب سمجه آگئی ہے کہ یہ بس وقت گزارنے کا کام ہے نتهنگ ایلس :)
کیا واقعی؟
 

عثمان

محفلین
احمد بهیا جو لوگ یہاں سے جا چکے ہیں ۔۔انہیں واپس ادهر لانے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔۔۔ ان لوگوں نے ایک بہترین فیصلہ کیا ہے جو کچه عرصے تک باقی بهی کرنے والے ہیں۔۔ اردو محفل میں اب اردو پر تو کوئی کام ہو نہیں رہا۔۔ اس لیے اردو سے محبت کرنے والے آہستہ آہستہ یہاں سے جانے میں ہی بہتری سمجهتے ہیں۔۔۔۔ ویسے اٹس بیکام اے ڈیڈ بورںگ پلیس اینی وے۔۔
بھئی میں تو یہاں روز آتا ہوں۔ :)
ویسے یہ باقی جو جانے والے ہیں ان میں کون کون شامل ہے۔ :)
 
Top