محفل کی دوکان

زینب

محفلین
ارے بھئی یہاں کس چیز کی دکان کھلی ہے ۔کچھ کڑیوں کے کام کا بھی ملے گا کہ نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم چوڑیوں کی دکان کھولنا چاہ رہا ہے جبکہ میں چاہتا ہوں کہ مہندی لگانے کی دکان کھولنی چاہیے۔
 

زینب

محفلین
میرے لیے وت دونوں‌ٹھیک ہیں چوڑیاں بھی اور مہندی بھی ۔۔۔۔میں دوں سے خوش ہوں اپ دوں یہی کھولو ایک آپ ایک فہیم۔میں‌مفتے میں عیش کروں‌گی
 

شمشاد

لائبریرین
نقد بڑے شوق سے ادھار اگلے چوک سے

یہ اتنا بڑا بورڈ نظر نہیں آ رہا جو سامنے لگا ہوا ہے۔
 

زینب

محفلین
نقد بڑے شوق سے ادھار اگلے چوک سے

یہ اتنا بڑا بورڈ نظر نہیں آ رہا جو سامنے لگا ہوا ہے۔
لیں بہن بھایئون‌میں‌کیسا ادھار
مجھے لگتا ہے ہم بس سوچتے رہ جائیں گے اور دکان ہاتھ سے نکل جائے گی:rolleyes:

تو کیا ہوا دکان ہاتھ سے نکل گئی تو بھی تم ٹھیلا لگا لینا نا :rollingonthefloor:
 
Top