محفل کی دوکان

شمشاد

لائبریرین
فہیم بھائی کچھ خدا خوفی کریں، دو روپے کا ملتا کیا ہے اور دو روپے والا مال رکھ کر تو دکان تو کیا بجلی کا بل بھی نہیں دیا جا سکے گا۔
 
فہیم

لائبریرین
فہیم بھائی کچھ خدا خوفی کریں، دو روپے کا ملتا کیا ہے اور دو روپے والا مال رکھ کر تو دکان تو کیا بجلی کا بل بھی نہیں دیا جا سکے گا۔

بات تو آپ کی بھی ٹھیک ہے:confused:

پھر ایسا کرتے ہیں کہ چوڑیوں کی دوکان کھول لیتے ہیں دونوں مل کر:laughing:
 
ف۔قدوسی

محفلین
ارے گڑیا رانی آپ کو دکان سے چائے پلانے کو تھوڑی کہا تھا
یہ تو آپ چائے ہی اتنے پیتی ہیں کہ ہر وقت آپ کے پاس چائے موجود ہوتی ہے
شاید فلاسک بھر کے ساتھ رکھتی ہوں۔
اس لیے آپ کو کہا، کہ اس فلاسک سے ایک کپ ہمیں بھی بھر دیں
ہممم چائے تو ابھی بھی ہے پر پینے کو دل نہیں کررہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر آپ کو بھی نہیں دونگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر ایسا کرتے ہیں کہ چوڑیوں کی دوکان کھول لیتے ہیں دونوں مل کر
ہی ہی ہی ہی ہی ہی :rollingonthefloor: آپ دونوں چوڑیاں بیچتے ہوئے بہت اچھے لگیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی :rollingonthefloor:
 
فہیم

لائبریرین
ہممم چائے تو ابھی بھی ہے پر پینے کو دل نہیں کررہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر آپ کو بھی نہیں دونگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چلو نہ دو میں نے چائے ویسے بھی پی لی ہے:rolleyes:
اور میرے لیے وہی ایک کپ بہت تھا۔ اور تو اب پینے کا کوئی ارادہ بھی نہیں:rolleyes:
اچھا ہوا تم نے خود منع کردیا۔
ایویں ہی تمہاری بدمزہ چائے پینی پڑی;)

ہی ہی ہی ہی ہی ہی :rollingonthefloor: آپ دونوں چوڑیاں بیچتے ہوئے بہت اچھے لگیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی :rollingonthefloor:

تو ہم نے کب کہا کہ برے لگیں‌ گے:rolleyes:
 
ف۔قدوسی

محفلین
چلو نہ دو میں نے چائے ویسے بھی پی لی ہے
اور میرے لیے وہی ایک کپ بہت تھا۔ اور تو اب پینے کا کوئی ارادہ بھی نہیں
اچھا ہوا تم نے خود منع کردیا۔
ایویں ہی تمہاری بدمزہ چائے پینی پڑی
میں کونسا دینے والی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے بھی میں نے نہیں میری چھوٹی بہن نے بنائ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو ہم نے کب کہا کہ برے لگیں‌ گے
:laughing: اچھا دوکان جلدی کھولو مجھے آپ دونوں کو چوڑیاں بیچتے ہوئے دیکھنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
میں کونسا دینے والی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے بھی میں نے نہیں میری چھوٹی بہن نے بنائ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یعنی کے واقعی بدمزہ جائے ہے:tongue:

:laughing: اچھا دوکان جلدی کھولو مجھے آپ دونوں کو چوڑیاں بیچتے ہوئے دیکھنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کیسے لگیں گے یہ چھوڑو یہ بتاؤ کہ کتنی گاہک لاؤ کی ہماری دکان کے لیے۔
10 گاہکوں پر بچت کا ایک فیصد تمہارا:grin:
 
ف۔قدوسی

محفلین
یعنی کے واقعی بدمزہ جائے ہے
جی نہیں ہر کوئ آپ کی طرح بدمزہ چائے نہیں بناتا۔۔۔۔
کیسے لگیں گے یہ چھوڑو یہ بتاؤ کہ کتنی گاہک لاؤ کی ہماری دکان کے لیے۔
10 گاہکوں پر بچت کا ایک فیصد تمہارا
آدھا بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسی بہانے " کسی " کا ہاتھ تو نہیں پکڑنا چاہتے؟
ہی ہی ہی ہی :rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
تو پھر چوڑیوں کے لیے بھی تو سرمایہ چاہیے یا کہیں جان پہچان سے ادھار پر کام چلائیں گے؟
 
فہیم

لائبریرین
تو پھر چوڑیوں کے لیے بھی تو سرمایہ چاہیے یا کہیں جان پہچان سے ادھار پر کام چلائیں گے؟

چوڑیوں کے لیے کون سا بہت زیادہ سرمایہ کاری چاہیے۔

بس وہ جو آپ کی ٹویوٹا کیمرے ہے اس کو فروخت کردیں‌ گے اور کام بن جائے گا:grin:
بلکہ پھر تو بیوٹی پارلر بھی کھولا جاسکتا ہے:rolleyes:
کمال ہے یہ آئیڈیا پہلے کیوں نہیں‌ آیا دماغ میں:biggrin:
 
شمشاد

لائبریرین
شاباش، شاباش۔
آج کی صبح کی پہلی حاضری فاطمہ کی۔

ارے میں نے پوچھا تھا کہ تمہارا تعارف کہاں ہے؟
 
Top