محفل کی رفتار پھر سست!

arifkarim

معطل
نئے موڈز کیساتھ چھیڑ چھاڑ کے بعد آج صبح سے محفل کی رفتار پھر سسسسست ہو گئی ہے۔۔۔۔:(
ناظمین متوجہ ہوں!
 
الف عین

لائبریرین
مجھے تو محسوس نہیں ہوا ایسا چھ۔۔ میرے پاس یاہو اور جی میل نہیں کھل رہا ہے یا رینگ رہا ہے، لیکن محفل آسانی سے چل رہی ہے۔
 
زیک

مسافر
کل کسی وجہ سے ایرر آئے تھے۔ آج صورتحال ٹھیک ہے۔ فی الحال ہم مانیٹر کر رہے ہیں۔
 
باسم

محفلین
ایرر پانچ سو آرہا ہے اور ایک صفحہ کھولنے پر گوگل کروم نے یہ ایرر دکھایا
Warning: Visiting this site may harm your computer!
The website at www.urduweb.org contains elements from the site dl.getdropbox.com, which appears to host malware – software that can hurt your computer or otherwise operate without your consent. Just visiting a site that contains malware can infect your computer.
For detailed information about the problems with these elements, visit the Google Safe Browsing diagnostic page for dl.getdropbox.com.​
 
باسم کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کونسا صفحہ تھا جس پر یہ میسج آیا؟

میں نے ایک صفحہ تلاش کیا ہے اور اسے ایڈٹ کر دیا ہے۔ اس میں چکر یوں تھا کہ getdropbox کی سائٹ‌سے ایک امیج کسی نے یہاں پوسٹ کیا تھا۔ اگرچہ وہ مال‌ویئر نہیں تھا مگر سائٹ کی بدنامی کی وجہ سے کروم وارننگ دے رہا تھا۔
 
زیک

مسافر
صبح سے ایرر 500 آرہا ہے۔۔۔ محفل کی سالگرہ قریب آرہی اور پھر وہی۔۔۔۔۔:(

مسئلہ پہلے کی طرح نہیں ہے بلکہ کافی کم ہے اور معمولی سی دیر کو ہوتا ہے۔ میں اس پر نظر رکھے ہوئے ہوں‌ اور اگر ایک دو دن مزید معاملات خراب رہے تو کچھ نئے موڈ جو انسٹال کئے ہیں وہ غیرفعال کر دیئے جائیں گے۔
 
تعبیر

محفلین
کیا مصیبت ہے ایک تو رفتار اتنی سست اوپر سے یہ پیغام بار بار آرہا ہے :(

Internal Server Error
The server encountered an internal error or misconfiguration and was unable to complete your request.

Please contact the server administrator, webmaster@urduweb.org and inform them of the time the error occurred, and anything you might have done that may have caused the error.

More information about this error may be available in the server error log.

Additionally, a 404 Not Found error was encountered while trying to use an ErrorDocument to handle the request.
ذرا مزا نہیں آ رہا مجھے تو آج تصویریں بھی پوسٹ کرنی تھیں :mad:
 
Top