کعنان
محفلین
السلام علیکم
مجھے کوئی حق نہیں کہ آپ کے اس سوال کا جواب دوں لیکن پھر بھی اگر آپ اگر آسانی سے سمجھ لیں تو بڑی نوازش ہو گی
فارم بالکل سو فیصد ٹھیک کام کر رہا ھے اس میں کبھی بھی کوئی خرابی نہیں ہوتی
خرابی آپ کے پی سی میں ہوتی ھے جس کی وجہ سے ایررآتا ھے
جب آپ اپنے پی سی میں ضرورت سے زیادہ پروگرام سیو کر لیتے ہیں اور اوپر سے آپ کے نٹ کی سپیڈ بھی سلو ہوتی ھے تو پھر آپ کو اس طرح کی مشکلات کا ہمیشہ سامنا کرنا پڑے گا
آپ اپنے پی سی کے فیورٹ میں لوڈ کم کریں
فوٹو سیسن میں سے تصویرں ڈلیٹ کریں کیونکہ تصویریں بہت جگہ گھیرتی ہیں
جو فالتو فائلیں ہیں ان کو ڈلیٹ کریں
سٹارٹ ۔ آل پروگرام ۔ اسیسری ۔ سسٹم ٹول ۔ ڈسک کلیں آپ میں سارے پورٹ کو چیک کر کے او کے کر دیں جو بھی اس میں فالتو فائلیں ہونگی سب ڈلیٹ ہو جائیں گی اب ڈسک کلین اپ آپکے سٹارٹ پروگرام میں آ جائے گا اب چیک کرنے کی ضرورت نہیں جب بھی ضرورت ہو اس میں سے فالتو فائلیں ڈلیٹ کرتے رہیں
پھر دیکھیں ایرر خود بخود ٹھیک ہو جائے گا
والسلام