محفل کی رفتار پھر سست!

فہیم

لائبریرین
وہ تو جب ہوتا ہے کہ جب ایک پوسٹ کے بعد دوبارہ کوئی دوسری پوسٹ کی جائے۔
دراصل ایک پوسٹ کرنے کے بعد دوسری پوسٹ کرنے کے لیے 60 سکینڈ کا وقفہ درکار ہوتا ہے۔
 

زیک

مسافر
میں نے سرور کی ایکٹو مینجمنٹ کے لئے کچھ اقدامات لئے ہیں۔ اگر یہ خودکار سسٹم کامیابی سے چلا تو امید ہے کہ محفل کی سستی مکمل طور پر ختم ہو جائے گی۔ البتہ اس کا نتیجہ ہوسٹنگ کی قیمت میں کچھ اضافے کی صورت میں نکل سکتا ہے۔ آپ محفل کے سرورق پر دیکھ سکتے ہیں کہ موجودہ اندازے کے مطابق سال کی ہوسٹنگ کے صرف آدھے پیسے اکٹھے ہوئے ہیں۔
 

تعبیر

محفلین
آج محفل پھر سلو ہے میری طرف اور کئی دفعہ یہ مسیج آ رہا ہے :( :mad: :(

Internal Server Error
The server encountered an internal error or misconfiguration and was unable to complete your request.

Please contact the server administrator, webmaster@urduweb.org and inform them of the time the error occurred, and anything you might have done that may have caused the error.

More information about this error may be available in the server error log.

Additionally, a 404 Not Found error was encountered while trying to use an ErrorDocument to handle the request.
 

نبیل

تکنیکی معاون
مجھے تو آپ کا کمپیوٹر ہی ٹھیک نہیں لگتا۔ :grin:
ایسا کریں کہ کمپیوٹر کھول کر اس میں ہئیر ڈرائیر سے بلو کر کے اسے بند کرکے دوبارہ چلائیں، پھر سپیڈیں دیکھیں۔ :grin:
 

زیک

مسافر
سوری تعبیر کل میں کچھ تجربے کر رہا تھا اس خودکار سسٹم کی سیٹنگز کے کہ کیسے ٹھیک چلتا ہے۔
 
Top