عائشہ عزیز
لائبریرین
تو ٹھیک کریں ناں پھراسی بات کا رونا روتی ہوں ناں اکثر کہ آفس کے پی سی سے محفل پہ سارا دن لاگ ان رہنا کتنا مشکل کام ہے
تو ٹھیک کریں ناں پھراسی بات کا رونا روتی ہوں ناں اکثر کہ آفس کے پی سی سے محفل پہ سارا دن لاگ ان رہنا کتنا مشکل کام ہے
نہیں ہوتا ناں کیونکہ میں یہاں کچھ انسٹال نہیں کر سکتیتو ٹھیک کریں ناں پھر
اوہ اچھا !نہیں ہوتا ناں کیونکہ میں یہاں کچھ انسٹال نہیں کر سکتی
بھیا میرا انعامزبردست، یہ تو یادگار لمحہ محفوظ کر لیا آپ نے۔
اس کام کے لئے مقدس کواپنے آفس کی (کمپیوٹر ایڈمن) مدیرہ للحاسبِ آلی بنناپڑے گا ۔تو ٹھیک کریں ناں پھر
اور ہمارا آئی ٹی مینجر اتنا سڑیل ہے کہ کر کے ہی نہیں دیتا۔۔اس کام کے لئے مقدس کواپنے آفس کی (کمپیوٹر ایڈمن) مدیرہ للحاسبِ آلی بنناپڑے گا ۔
ایسا تو عموماً ہوتا ہے کہ بغیر لاگن کیے محفل میں موجود رہنے والوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے۔آج اراکین کم اور مہمان زیادہ ہیں ۔
اوپر نیویگیشن مینو بار میں "فونٹ سرور" لکھا ہوگا۔ اس پار ماؤس لے جائیں تو جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا ربط نظر آئے گا۔ وہاں سے فونٹ ڈاؤنلوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں نصب کر لیں اور محفل کی نستعلیقیت کا لطف اٹھائیں۔کیا میرے فونٹس بھی نستعلیق نہیں ہوسکتے۔ نایاب بھائی جیسے؟