ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
ارے بھئی ایک وال پیپر میری چھوٹی بیٹی نے بھی میرے فون پر ایپ کے ذریعے ڈیزائن کیا ۔
ماشاء اللہ لا قوۃ الاباللہ!!! واہ واہ ! شاباش!!
اللہ کرے موئے قلم اور بھی رنگیں !
ارے بھئی ایک وال پیپر میری چھوٹی بیٹی نے بھی میرے فون پر ایپ کے ذریعے ڈیزائن کیا ۔
شکریہزبردست فہیم۔۔۔ بہت خوب
ویسے محفلین آپ نے شاید چن چن کر ڈالے ہیں اس میں
پہلے ہی کم تھی قریۂ جاناں میں روشنی
اور اس پہ کچھ چراغ بھی کم کر دیے گئے
میرا مطلب ہے پہلے ہی گنتی کے چار لوگ تو شامل ہوئے ہیں اس مقابلے میں اب تک اور ان پر بھی تعداد کی قید لگا دیں تو کیا بنے گا
بہت شکریہبڑی مشکل سے مجھے اپنی بلی نظر آئی اس میں۔۔ اب تعریف تو بنتی ہے۔۔ زبردست ۔۔اعلٰی
شکریہبہت خوب!! اعلیٰ!!
ایک ہماری بھی چھوٹی سی کوشش۔
شکریہماشاءاللہ لاجواب فہیم بھائی
شکریہ عدنان بھائیماشاءاللہ لاجواب فہیم بھائی
شکریہ نبیل بھائیبہت خوب فہیم۔ اس میں اپنا بے شکل اوتار دیکھ کر بھی لطف آیا۔
اس تصویر میں کوئی خاص ڈیزائنگ تو نہیں ہے۔ کیونکہ اس سے پہلے کبھی ڈیزائنگ نہیں کی۔ مگر ہاں اس تصویرکے کلر کو موبائل میں موجود سافٹویر zcamera (جس کا لوگو بھی نظر آ رہا ہے )کی مدد سے کچھ برائٹ کیا ہے۔ اور اس تصویر میں اردو محفل لکھنے کے لئے سپارک اڈوب سے مدد لینا پڑھی ۔ اس تصویر کو منتخب کرنے کی خاص وجہ یہ ہے کہ یہ تصویرایک سفر کے دوران میں نےخود کیھنچی تھی۔
ابن توقیر بھائی یہ تصویر" سپین "کے ایک گاؤں کی ہے اور اس جگہ کا نام "گورگ دے لا مالاتوسکا" ہے۔یہ تصویر کہاں کی ہے یوسف بھیا؟ اس منظر کو ہم بغیر ایفکٹ کے دیکھنا چاہیں گے۔
شکریہ پسندیدگی کے لئے۔۔اس خوبصورت منظر کو آپ نے عمدگی سے محفوظ کیا ہے۔
پتا نہیں نام پڑھ کر ہنسی کیوں آرہی ہے؟؟؟اس جگہ کا نام "گورگ دے لا مالاتوسکا" ہے۔
یہ آپ اپنی خود ساختہ جیت کا جشن منا رہے ہیں؟
ہم نے سوچا کہ بہتی کنگا میں ہاتھ دھولیں۔یہ آپ اپنی خود ساختہ جیت کا جشن منا رہے ہیں؟