شمشاد نے کہا:ان بہت سوں میں سے کوئی نام بھی تو لکھنا تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے اسی قسم کا ایک اور دھاگہ بھی کھلا ہوا ہے جس میں کسی پسندیدہ اور کسی ناپسندیدہ شخصیت کے متعلق لکھیں۔
بوچھی نے کہا:سب فیمیلز کے نام کیوں لکھے آرہے ہیں ۔؟ یہاں کے تو میل لوگوں کو بھی میں نے ہر ٹاپک پر دھڑا دھڑ لڑتے جھگڑتے ہوئے خود دیکھا اور پڑھا ہے ۔ بہت سے نام ہیں
تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:سب فیمیلز کے نام کیوں لکھے آرہے ہیں ۔؟ یہاں کے تو میل لوگوں کو بھی میں نے ہر ٹاپک پر دھڑا دھڑ لڑتے جھگڑتے ہوئے خود دیکھا اور پڑھا ہے ۔ بہت سے نام ہیں
میں ۔۔۔۔۔۔۔
میں نے تو شرارتا لکھ دیا۔ وہ دوسرے دھاگے میں تو میں انہیں پسند والے میں ڈال دیا تھا۔ خیر لڑاکا تو وہ ہیں۔۔۔جب مرد حضرات کو چپ کرا دیتی ہیں، تو اسی سے اندازہ لگا لیں۔بوچھی نے کہا:میں نے تو مہہ وش کو کبھی لڑتے لڑائی کرتے نہیں دیکھا ۔ تو وہ لڑاکی کیسی ہوگئیں ۔ ؟
اگر بحث کرکے آپ سب مردوں کو چپُ کر وادیتی ہیں تو اسکا مطلب یہ تھوڑی بنتا ہے کہ وہ لڑاکی شحصیت ہیں ۔ ؟
اور یہ سب فیمیلز کے نام کیوں لکھے آرہے ہیں ۔؟ یہاں کے تو میل لوگوں کو بھی میں نے ہر ٹاپک پر دھڑا دھڑ لڑتے جھگڑتے ہوئے خود دیکھا اور پڑھا ہے ۔ بہت سے نام ہیں
ساجداقبال نے کہا:میں نے تو شرارتا لکھ دیا۔ وہ دوسرے دھاگے میں تو میں انہیں پسند والے میں ڈال دیا تھا۔ خیر لڑاکا تو وہ ہیں۔۔۔جب مرد حضرات کو چپ کرا دیتی ہیں، تو اسی سے اندازہ لگا لیں۔بوچھی نے کہا:میں نے تو مہہ وش کو کبھی لڑتے لڑائی کرتے نہیں دیکھا ۔ تو وہ لڑاکی کیسی ہوگئیں ۔ ؟
اگر بحث کرکے آپ سب مردوں کو چپُ کر وادیتی ہیں تو اسکا مطلب یہ تھوڑی بنتا ہے کہ وہ لڑاکی شحصیت ہیں ۔ ؟
اور یہ سب فیمیلز کے نام کیوں لکھے آرہے ہیں ۔؟ یہاں کے تو میل لوگوں کو بھی میں نے ہر ٹاپک پر دھڑا دھڑ لڑتے جھگڑتے ہوئے خود دیکھا اور پڑھا ہے ۔ بہت سے نام ہیں
سیدہ شگفتہ نے کہا:درست کہا بوچھی آپ ، مجھے حیرت ہوئی ہے !
بوچھی نے کہا:ساجداقبال نے کہا:میں نے تو شرارتا لکھ دیا۔ وہ دوسرے دھاگے میں تو میں انہیں پسند والے میں ڈال دیا تھا۔ خیر لڑاکا تو وہ ہیں۔۔۔جب مرد حضرات کو چپ کرا دیتی ہیں، تو اسی سے اندازہ لگا لیں۔بوچھی نے کہا:میں نے تو مہہ وش کو کبھی لڑتے لڑائی کرتے نہیں دیکھا ۔ تو وہ لڑاکی کیسی ہوگئیں ۔ ؟
اگر بحث کرکے آپ سب مردوں کو چپُ کر وادیتی ہیں تو اسکا مطلب یہ تھوڑی بنتا ہے کہ وہ لڑاکی شحصیت ہیں ۔ ؟
اور یہ سب فیمیلز کے نام کیوں لکھے آرہے ہیں ۔؟ یہاں کے تو میل لوگوں کو بھی میں نے ہر ٹاپک پر دھڑا دھڑ لڑتے جھگڑتے ہوئے خود دیکھا اور پڑھا ہے ۔ بہت سے نام ہیں
یہ بولڈنیس ہوتی ہے لڑاکا پن نہیں ۔
اور مردوں کے پاس جب بولنے کو کچھ نہ ہو تو پھر لاجواب ہوکر انہیں چپُ ہونا ہی پڑتا ہے
پہلے آپ سے واسطہ نہیں پڑا تھا۔۔۔ٹھہریں آپکا نام ڈال دوں۔ میں نے تو مذاقا لکھا تھا۔۔۔آپکی یا کسی اور کی دل آزاری ہو تو معذرت۔ ۔۔۔مجھے توذاتی طور پر وہ پسند ہیں کیونکہ ان ٹاپکس پر بات کرتی ہیں جنمیں مجھے دلچسپی ہوتی ہے۔بوچھی نے کہا:ساجداقبال نے کہا:میں نے تو شرارتا لکھ دیا۔ وہ دوسرے دھاگے میں تو میں انہیں پسند والے میں ڈال دیا تھا۔ خیر لڑاکا تو وہ ہیں۔۔۔جب مرد حضرات کو چپ کرا دیتی ہیں، تو اسی سے اندازہ لگا لیں۔بوچھی نے کہا:میں نے تو مہہ وش کو کبھی لڑتے لڑائی کرتے نہیں دیکھا ۔ تو وہ لڑاکی کیسی ہوگئیں ۔ ؟
اگر بحث کرکے آپ سب مردوں کو چپُ کر وادیتی ہیں تو اسکا مطلب یہ تھوڑی بنتا ہے کہ وہ لڑاکی شحصیت ہیں ۔ ؟
اور یہ سب فیمیلز کے نام کیوں لکھے آرہے ہیں ۔؟ یہاں کے تو میل لوگوں کو بھی میں نے ہر ٹاپک پر دھڑا دھڑ لڑتے جھگڑتے ہوئے خود دیکھا اور پڑھا ہے ۔ بہت سے نام ہیں
یہ بولڈنیس ہوتی ہے لڑاکا پن نہیں ۔
اور مردوں کے پاس جب بولنے کو کچھ نہ ہو تو پھر لاجواب ہوکر انہیں چپُ ہونا ہی پڑتا ہے
fahim نے کہا:بوچھی نے کہا:ساجداقبال نے کہا:میں نے تو شرارتا لکھ دیا۔ وہ دوسرے دھاگے میں تو میں انہیں پسند والے میں ڈال دیا تھا۔ خیر لڑاکا تو وہ ہیں۔۔۔جب مرد حضرات کو چپ کرا دیتی ہیں، تو اسی سے اندازہ لگا لیں۔بوچھی نے کہا:میں نے تو مہہ وش کو کبھی لڑتے لڑائی کرتے نہیں دیکھا ۔ تو وہ لڑاکی کیسی ہوگئیں ۔ ؟
اگر بحث کرکے آپ سب مردوں کو چپُ کر وادیتی ہیں تو اسکا مطلب یہ تھوڑی بنتا ہے کہ وہ لڑاکی شحصیت ہیں ۔ ؟
اور یہ سب فیمیلز کے نام کیوں لکھے آرہے ہیں ۔؟ یہاں کے تو میل لوگوں کو بھی میں نے ہر ٹاپک پر دھڑا دھڑ لڑتے جھگڑتے ہوئے خود دیکھا اور پڑھا ہے ۔ بہت سے نام ہیں
یہ بولڈنیس ہوتی ہے لڑاکا پن نہیں ۔
اور مردوں کے پاس جب بولنے کو کچھ نہ ہو تو پھر لاجواب ہوکر انہیں چپُ ہونا ہی پڑتا ہے
شکر کریں باجو !
آج تک کبھی مردوں کی طرف سے میں نہیں بولا