شمشاد نے کہا:وہ لڑائی نہیں تھی، بحث مباحثہ تھا۔
بحث مباحثہ ایسے ہوتا ہے کیا ۔؟ جن پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا گیا ۔، مقفل لگ گئے۔ اک دوسرے کو سنا سنا کر ۔ کوئی کثر باقی بچائی تھی کیا ۔؟ اور آپ کہہ رہے ہیں یہ بحث تھی۔
شمشاد نے کہا:وہ لڑائی نہیں تھی، بحث مباحثہ تھا۔
آپ بھی کچھ کم نہیں ہین
تو پھر فیصلہ کیا ہوا کون ہے لڑاکی/لڑاکا
سب سے لڑاکو لڑکی میں ہوں
زور لڑکی پہ ہے نہ کہ لڑاکو پر
بلا تفریق محترمہ مہوش صاحبہ
ان کی پوسٹ سرچ کر کے دیکھ لیں، پھر اس پر یوزر کی بحث کے بعد ان کا رویہ دیکھ لیں،ہر متنازعہ موضوع پر، روایات سے ہٹ کر بولیں گی اور کوسش کریں گی کہ پھر بھی سامنے والا بلا چون و چراہ ان کی مان لے اور اگر نہ مانے وہ کم علم ٹھہرتا ہے
یہ میرا ذاتی ووٹ تھا ہر گز کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں
فکر نہ کریں لڑاکی شخصیت کا پوچھا گیا ہے فسادی کا نہیںخبردار جو کسی نے میرے بارے میں کوئی بات کی
فکر نہ کریں لڑاکی شخصیت کا پوچھا گیا ہے فسادی کا نہیں