خوشی
محفلین
مجھے لگا آپ کی اور خوشی کی پھر سے جنگ نا چھڑِ جائےپہلے بھی باتوں باتوں میں دونوں کی ٹھن گئی تھی ۔ ۔ اب اللہ اللہ کرکے صلح ہوئی ہے تو کہیں پھر سے مظلوموں کو لے کر
![]()
یہ کب ہوا مجھے یاد نہیں رہا کس بات پہ ٹھن گئی تھی ذرا یاد تو کروائیں ارے میری یاد داشت کیوں کمزور ہو گئی میں دشمنیاں کیسے بھول گئی