یاسر شاہ
محفلین
یہ کیا چیز ہے؟Poet Laureate
یہ کیا چیز ہے؟Poet Laureate
نہیں یاسر بھائی ! انشاءاللہ زووم پر ہی لائیو کریں گے ۔ گزشتہ سال کی طرح ۔آڈیو وڈیو سے تو یہ لگتا ہے کہ لائیو زوم پہ نہ ہوگا مشاعرہ۔
اگر اِس لڑی کو دوبارہ سے شروع کیا جائے تو درست ہوگا شایدآڈیو وڈیو سے تو یہ لگتا ہے کہ لائیو زوم پہ نہ ہوگا مشاعرہ۔
اچھی بات۔نہیں یاسر بھائی ! انشاءاللہ زووم پر ہی لائیو کریں گے ۔ گزشتہ سال کی طرح ۔
عبدالقدیر بھائی! وہ تو گزشتہ برس کی لڑی ہے۔ اسی طرز پر نئی لڑی بنا لیجیے۔ لیکن ٹھہرئیے۔۔۔۔ سالگرہ کا مہینہ شروع ہو لینے دیں۔اگر اِس لڑی کو دوبارہ سے شروع کیا جائے تو درست ہوگا شاید
ھ نہیں آئے گا بس۔اور ت مشدد ہوگا جسے نظر انداز بھی کیا جاسکتا ہے ۔ سترویں ۔ویسے ایک سوال ذہن میں آیا کہ 70ویں سالگرہ کو کیسے لکھیں گے؟
اور وہ ذات گرامی کون ہیں؟مشاعرے میں محفل کے Poet Laureate کو ضرور مدعو کریں
سترواں یوم تاسیس ۔ از الف۔ عینویسے ایک سوال ذہن میں آیا کہ 70ویں سالگرہ کو کیسے لکھیں گے؟
ظہیر بھائی کا کہا جا رہا ہو گا شایداور وہ ذات گرامی کون ہیں؟
ابوالمحفل استاد محترم محبوب کل اراکین محفل جناب حضرت الف عین اعجاز عبید صاحب مدیر مجلہ سمت طول اللہ عمرہ و صحتہ و اصلح جمیع احوال الدنیا و الاخرۃظہیر بھائی کا کہا جا رہا ہو گا شاید
بہت ممکن ہے کہ اُس وقت بھی کوئی الف عین ہو، مگر یہ بندہ نا چیز تو نہیں ہو سکتاسترواں یوم تاسیس ۔ از الف۔ عین
اللہ آپ کو صحت عافیت کے ساتھ جسمانی ذہنی معاشی معاشرتی چستی اور لمبی عمرعطا فرمائے تو بے شک آپ ہو سکتے ہیں ۔ ہماری تو خواہش ہے کہ ہم آپ کو ہمیشہ جسمانی، روحانی، جذباتی، معاشی طور پر بہترین وضع میں دیکھیں اور آپ سے جڑے ہوئے سب کو آپ سے فیض حاصل ہوتا رہے۔ آمین ثم آمینبہت ممکن ہے کہ اُس وقت بھی کوئی الف عین ہو، مگر یہ بندہ نا چیز تو نہیں ہو سکتا
پروردگار آپکو صحت و سکون اور لمبی عمر عطا فرمائے ۔آمین الہی آمینبہت ممکن ہے کہ اُس وقت بھی کوئی الف عین ہو، مگر یہ بندہ نا چیز تو نہیں ہو سکتا
آپ نے میرا نام لے دیا۔۔۔۔ایک مشاعرہ شعراء کا اور ایک عوامی تک بندی بھی ہو تو کیا جائے کسی کا؟ ۔
اور میری درخواست ہے کہ تمام "غیر شعراء" بھی مشاعرے کو لازمی وقت دیں۔اس مرتبہ تمام شعراء سے درخواست ہے کہ مشاعرے کو لازمی وقت دیں۔
سابقہ مشاعرے کے شعراء تو یقینی طور پر اور باقی شعراء جو گزشتہ برس شامل نہ ہو سکے تھے۔ ظہیراحمدظہیر ، یاسر شاہ ، محمداحمد ،
اور ہمارے نئے لکھنے والے دوست بھی ضرور اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
بد کے پیکٹ میرے لیے اور میرے بچوں کے لیے ضرور لوں گی۔چھوارے لوٹنے کے لیے ہم حاضر خدمت رہے گے۔إن شاءاللّٰه
اور میرے ذہن میں یہ سوال ہے حضرت کہ اسے سترہویں سالگرہ لکھا جائے گا یا سترھویں یا پھر یہ کہ اسے دونوں طرح لکھنا ہی درست ہے۔ آپ سمیت دیگر اہل علم رہنمائی فرمائیں۔ویسے ایک سوال ذہن میں آیا کہ 70ویں سالگرہ کو کیسے لکھیں گے؟
میں تو خود بڑی دیر سے اسی مخمصے میں گرفتار ہوں۔اور میرے ذہن میں یہ سوال ہے حضرت کہ اسے سترہویں سالگرہ لکھا جائے گا یا سترھویں یا پھر یہ کہ اسے دونوں طرح لکھنا ہی درست ہے۔ آپ سمیت دیگر اہل علم رہنمائی فرمائیں۔