تیرہویں سالگرہ محفل کی سیر

نور وجدان

لائبریرین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
سب محفلین کو سلام اور پیار !

ہم نے سُنا تھا محفل میں ہر سال میلہ لگتا ہے جہاں پر رنگا رنگ دلچسپی لیے موضوعات شُروع کیے جاتے ہیں ۔ یوں تو ہم سفر کے شوقین تو بہت ہیں مگر آج تک سفر نامہ لکھنے کا اتفاق نَہیں ہوا ۔ کل یاز صاحب نے ہمیں اک پیغام بھیجا ، آئیے ہم آپ کو محفل کی سیر کراتے ہیں ۔یہ پیغام ملتے ہی سفر کی تیاری شُروع کی اور پھر محفل کی جانب رواں دواں ہوئے ۔۔۔ چند جملوں میں احوال سنیے :)

سب سے پہلے ایک بہت بڑے ہال نُما کمرے میں داخل ہوئے اور بہت سے محفلین اک دائرے میں کرسیوں پر نشست جمائے بیٹھے تھے اور میز سجی ہوئی تھی

mad_hatter.png

کیک کے ساتھ کچھ پلیٹس میں لاوا کیک بھی موجود تھے ۔۔۔ ایک لاوا کیک کی تصویر ہم نے کیمرے میں محفوظ کرلی :)

Molten-Chocolate-Lava-Cakes-for-Two-4.jpg

ساتھ میں کچھ سموسے ، پکوڑے دہی بھلے ، گول گپے کے اسٹال موجود تھے ۔۔یاز صاحب نے میری توجہ اکمل صاحب کی جانب مرکوز کرائی جنہوں نے اونچی اونچی آواز میں کہنا شُروع کردیا

''ہیپی برتھ ڈے ٹو یو ۔۔
مے یو ہیو مینی مورر''

ان کی دیکھا دیکھی اے خان نے نعرہ لگایا تو ساتھ میں دیگر محفلین نے مل کے بُلند آواز میں کہنا شروع کیا تو زیک بھیا نے غباروں کو پھاڑنا شروع کردیا اور محفلیں اس ٹیبل کے گرد جمع تھے

images

maxresdefault.jpg

جیسے ہی رسمی کیک کٹنے کی کاروائی ختم ہوئی تو سب نے اپنی اپنی پرانی نشست پکڑ لی ۔ ہم یاز ہمیں سب سے پہلے ادبی گوشے میں لے گئے جہاں پر مشاعرے کا احتتام تھا اور شعراء غزلیں سُنارہے تھے اور سب سر دھن رہے تھے تو کہیں واہ واہ واہ اور مکرر مکرر کی صدائیں گونج رہی تھیں
mushaira.jpg

محترم خلیل الرحمن خلیل الرحمن کی سرکردگی میں شعراء کرام اپنا پنا کلام پیش کیے دے رہے تھے اور کہیں پر جو غزل اچھی لگتی تو آپ اسکی پیروڈیز بنائے تبصرہ بھی کیے دے رہے تھے ۔۔ محترم عرفان سعید نے بالخصوص اپنا کلام تیار کررکھا تھا اس سالگرہ پر کافی جوش و خروش کا مظاہرہ کررہے ہیں ، کچھ شعراء ہنسی مذاق اور تبصروں میں مصروف دکھے

_6d207570-0ea5-11e6-9193-d7b8f3a11d8b.jpg

یہی تو محفل کی رونق ہیں اور ہم بھی مسکرانے کو مجبور ہوگئے تو محترمی یاز نے ہماری توجہ بزمِ وارثی سے کرادی ،اس محفل کی سرکردگی میں محترم وارث صاحب ، حسان صاحب تو موجود تھے ہی ساتھ میں وارث بھائی کیساتھ ریحان قریشی بھی موجود دکھ رہے تھے ۔۔ فارسی سے کافی شد بد تھی اور بیٹھ کے فارسی شعراء پر گفت و شنید کررہے تھے ، تو کبھی غالب و میر کی باتیں اسی گفت و شنید میں چھڑ جاتی اور ان کی توصیف میں طویل مکالمہ بھی ہورہا تھا ۔۔ہم نے اس نشست کو بھی محفوظ کرلیا ۔۔۔اس گوشے میں کھڑے دیوار پر موجود پینٹنگز پر بھی گاہے گاہے تبصرہ فرما لیتے :)

galib-ki-havelli_4a88adbc-ea44-11e7-ad70-11504944e689.jpg

کچھ دیر یہاں پر توقف کے بعد ہم ایک اور کمرے میں تشریف لے گئے تو کیا دیکھا ،یہاں محترم شخصیات کا انٹرویو لیا جارہا تھا اور انٹرویو پینل یوں باہم گفت و شنید ہوتے سوالات باری باری محفلین سے پوچھے جارہے ہے

images

یہ بھی محفل کا اک دلچسپ گوشہ معلوم ہوا جہاں پر مخصوص افراد باہم نشست میں تبادلہِ خیال کر رہے تھے اور جب کہیں بدمزگی ہوتی تو محمد تابش پہلو پر پہلو بدل کے بے چینی کا اظہار کرتے محسوس ہوتے اور پھر ایک دم مدیر کے فرائض نبھاتے مداخلت کرتے دکھائی دیے ۔۔ کسی سوال پر محفلین تالیاں بجاتے تو کہیں کہیں جوابات اتنے مزیدار اور دلچسپی کا عنصر لیے ہوتے کہ تالیوں کی گونج سے پوری محفل گونج اٹھتی تو سبھی محفلین اپنی اپنی نشستوں سے تاکا جھانکی شروع کردیتے کہ آخر ہوا کیا ہے ؟ ایسا محسوس ہوتا شاہد آفریدی نے چھکوں کی ہیٹ ٹرک کردی ہے :(

اک گوشہ ایسا دکھا جہاں دو صاحبان ایک دوسرے سے تکرار میں محسوس دکھے ۔ہمیں تعجب ہوا کہ یہ حضرات کون ہیں تو یاز صاحب نے ہمیں بتایا یہ اردو محفل کے ہردلعزیز اراکین ہیں اور دونوں ہر وقت لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں اور جھگڑا عموماً املاء کے معاملے پرہوتا ہے اور دیگر محفلین کو بھی ہنسنے کا موقع بھی مل جاتا ہے تو جی یہ مشہورِ زمانہ عدنان اور عمران بھائی ہیں اس لیے دونوں کے نام بھی ایک ہی حرف شے شروع ہوتے ہیں :)

پھر ہمیں سب سے اہم گوشے کی جانب لیجایا گیا جہاں پر گراف کو چارٹ آؤٹ کیا گیا تھا ۔یہ گراف محفل کی سرگرمی کو شو کر رہے تھے ۔ اس حصے میں سالگرہ کے حوالے سے ایسی سرگرمیاں جن سے گفت و شنید کا گراف بڑھتا ، ہائی لائٹ کیا گیا تھا ۔۔ اور ایک طرف خادم اعلی نے دربار عام لگا رکھا تھا اور وہ رعایا کی شکایات کو سننے میں مصروف دکھے

mehl-6.jpg
mehl-6.jpg

محفل کے بقیہ حصے بھی دیکھنے سے متعلق تھے مگر اتنی سیر و سیاحت کرتے کرتے چونکہ شام ہوچکی تھی ، اس لیے ہم نے واپسی کی ٹھانی اور ہم نے یاز صاحب کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ہمیں اتنی دلچسپ محفل کی سیر کرائی اور دن کے اس حصے کو یاد گار بنایا ۔۔یقینا یہ دن محفل کا یادگار تھا :)
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
سب محفلین کو سلام اور پیار !

ہم نے سُنا تھا محفل میں ہر سال میلہ لگتا ہے جہاں پر رنگا رنگ دلچسپی لیے موضوعات شُروع کیے جاتے ہیں ۔ یوں تو ہم سفر کے شوقین تو بہت ہیں مگر آج تک سفر نامہ لکھنے کا اتفاق نَہیں ہوا ۔ کل یاز صاحب نے ہمیں اک پیغام بھیجا ، آئیے ہم آپ کو محفل کی سیر کراتے ہیں ۔یہ پیغام ملتے ہی سفر کی تیاری شُروع کی اور پھر محفل کی جانب رواں دواں ہوئے ۔۔۔ چند جملوں میں احوال سنیے :)

سب سے پہلے ایک بہت بڑے ہال نُما کمرے میں داخل ہوئے اور بہت سے محفلین اک دائرے میں کرسیوں پر نشست جمائے بیٹھے تھے اور میز سجی ہوئی تھی

mad_hatter.png

کیک کے ساتھ کچھ پلیٹس میں لاوا کیک بھی موجود تھے ۔۔۔ ایک لاوا کیک کی تصویر ہم نے کیمرے میں محفوظ کرلی :)

Molten-Chocolate-Lava-Cakes-for-Two-4.jpg

ساتھ میں کچھ سموسے ، پکوڑے دہی بھلے ، گول گپے کے اسٹال موجود تھے ۔۔یاز صاحب نے میری توجہ اکمل صاحب کی جانب مرکوز کرائی جنہوں نے اونچی اونچی آواز میں کہنا شُروع کردیا

''ہیپی برتھ ڈے ٹو یو ۔۔
مے یو ہیو مینی مورر''

ان کی دیکھا دیکھی اے خان نے نعرہ لگایا تو ساتھ میں دیگر محفلین نے مل کے بُلند آواز میں کہنا شروع کیا تو زیک بھیا نے غباروں کو پھاڑنا شروع کردیا اور محفلیں اس ٹیبل کے گرف جمع تھے

images

maxresdefault.jpg

جیسے ہی رسمی کیک کٹنے کی کاروائی ختم ہوئی تو سب نے اپنی اپنی پرانی نشست پکڑ لی ۔ ہم یاز ہمیں سب سے پہلے ادبی گوشے میں لے گئے جہاں پر مشاعرے کا احتتام تھا اور شعراء غزلیں سُنارہے تھے اور سب سر دھن رہے تھے تو کہیں واہ واہ واہ اور مکرر مکرر کی صدائیں گونج رہی تھیں
mushaira.jpg

محترم خلیل الرحمن خلیل الرحمن کی سرکردگی میں شعراء کرام اپنا پنا کلام پیش کیے دے رہے تھے اور کہیں پر جو غزل اچھی لگتی تو آپ اسکی پیروڈیز بنائے تبصرہ بھی کیے دے رہے تھے ۔۔ محترم عرفان سعید نے بالخصوص اپنا کلام تیار کررکھا تھا اس سالگرہ پر کافی جوش و خروش کا مظاہرہ کررہے ہیں ، کچھ شعراء ہنسی مذاق اور تبصروں میں مصروف دکھے

_6d207570-0ea5-11e6-9193-d7b8f3a11d8b.jpg

یہی تو محفل کی رونق ہیں اور ہم بھی مسکرانے کو مجبور ہوگئے تو محترمی یاز نے ہماری توجہ بزمِ وارثی سے کرادی ،اس محفل کی سرکردگی محترم وارث صاحب ، حسان صاحب تو موجود تھے ہی ساتھ میں وارث بھائی کیساتھ ریحان قریشی بھی موجود دکھ رہے تھے ۔۔ فارسی سے کافی شد بد تھی اور بیٹھ کے فارسی شعراء پر گفت و شنید کررہے تھے ، تو کبھی غالب و میر کی باتیں اسی گفت و شنید میں چھڑ جاتی اور ان کی توصیف میں طویل مکالمہ بھی ہورہا تھا ۔۔ہم نے اس نشست کو بھی محفوظ کرلیا ۔۔۔اس گوشے میں کھڑے دیوار پر موجود پینٹنگز پر بھی گاہے گاہے تبصرہ فرما لیتے :)

galib-ki-havelli_4a88adbc-ea44-11e7-ad70-11504944e689.jpg

کچھ دیر یہاں پر توقف کے بعد ہم ایک اور کمرے میں تشریف لے گئے تو کیا دیکھا ،یہاں محترم شخصیات کا انٹرویو لیا جارہا تھا اور انٹرویو پینل یوں باہم گفت و شنید ہوتے سوالات باری باری محفلین سے پوچھے جارہے ہے

images

یہ بھی محفل کا اک دلچسپ گوشہ معلوم ہوا جہاں پر مخصوص افراد باہم نشست میں تبادلہِ خیال کر رہے تھے اور جب کہیں بدمزگی ہوتی تو محمد تابش پہلو پر پہلو بدل کے بے چینی کا اظہار کرتے محسوس ہوتے اور پھر ایک دم مدیر کے فرائض نبھاتے مداخلت کرتے دکھائی دیے ۔۔ کسی سوال پر محفلین تالیاں بجاتے تو کہیں کہیں جوابات اتنے مزیدار اور دلچسپی کا عنصر لیے ہوتے کہ تالیوں کی گونج سے پوری محفل گونج اٹھتی تو سبھی محفلین اپنی نشتوں سے تاکا جھانکی شروع کردیتے کہ آخر ہوا کیا ہے ؟ ایسا محسوس ہوتا شاہد آفریدی نے چھکوں کی ہیٹ ٹرک کردی ہے :(

اک گوشہ ایسا دکھا جہاں دو صاحبان ایک دوسرے سے تکرار میں محسوس دکھے ۔ہمیں تعجب ہوا کہ یہ حضرات کون ہیں تو یاز صاحب نے ہمیں بتایا یہ اردو محفل کے ہردلعزیز اراکین ہیں اور دونوں ہر وقت لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں اور جھگڑا عموماً املاء کے معاملے پرہوتا ہے اور دیگر محفلین کو بھی ہنسنے کا موقع بھی مل جاتا ہے تو جی یہ مشہورِ زمانہ عدنان اور عمران بھائی ہیں اس لیے دونوں کے نام بھی ایک ہی حرف شے شروع ہوتے ہیں :)

پھر ہمیں سب سے اہم گوشے کی جانب لیجایا گیا جہاں پر گراف کو چارٹ آؤٹ کیا گیا تھا ۔یہ گراف محفل کی سرگرمی کو شو کر رہے تھے ۔ اس حصے میں سالگرہ کے حوالے سے ایسی سرگرمیاں جن سے گفت و شنید کا گراف بڑھتا ، ہائی لائٹ کیا گیا تھا ۔۔ اور ایک طرف خادم اعلی نے دربار عام لگا رکھا تھا اور وہ رعایا کی شکایات کو سننے میں محسوس ہوئے

mehl-6.jpg
mehl-6.jpg

محفل کے بقیہ حصے بھی دیکھنے سے متعلق تھے مگر اتنی سیر و سیاحت کرتے کرتے چونکہ شام ہوچکی تھی ، اس لیے ہم نے واپسی کی ٹھانی اور ہم نے یاز صاحب کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ہمیں اتنی دلچسپ محفل کی سیر کرائی اور دن کے اس حصے کو یاد گار بنایا ۔۔یقینا یہ دن محفل کا یادگار تھا :)

بہت اعلیٰ! کیا سماں باندھ دیا آپ نے! زبردست! :)
 
ہادیہ

محفلین
زبردست سے بھی بڑھ کر کوئی ریٹنگ ہوتی تو میں اس دھاگے کو وہ دیتی۔۔۔ ہائے اللہ۔۔اتنا اتنا۔۔۔۔۔ پیارا اور دلچسپ دھاگہ۔۔۔
:applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:

چھا گئی ہوبہنا۔۔۔ کیا سیر کروائی ہے۔۔لاجواب۔۔ مزا آگیا ۔۔:bighug::bighug::bighug:
:rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose:
:rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose:
:rose::rose::rose::rose::rose::rose:
:rose::rose::rose::rose:
:rose::rose:
:rose:
 
اکمل زیدی

محفلین
زیدی صاحب نے اس سالگرہ کا بائیکاٹ نہیں کیا جہاں مینگو پارٹی ہی نہ ہو
وہ پارٹی بقیہ حصے میں ہو ئ تھی وہ بھی لیٹ نائٹ ۔۔۔۔یہ دیکھیں
images

images

images

محفل کے بقیہ حصے بھی دیکھنے سے متعلق تھے مگر اتنی سیر و سیاحت کرتے کرتے چونکہ شام ہوچکی تھی ، اس لیے ہم نے واپسی کی ٹھانی
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
بہت اعلیٰ! کیا سماں باندھ دیا آپ نے! زبردست! :)
شکریہ بہت ، دل خوش ہوگیا :)
بہت ہی خوبصورت احوال ہے محفل کی سیر کا۔
زبردست!!!
آداب بہنا !
زبردست سے بھی بڑھ کر کوئی ریٹنگ ہوتی تو میں اس دھاگے کو وہ دیتی۔۔۔ ہائے اللہ۔۔اتنا اتنا۔۔۔۔۔ پیارا اور دلچسپ دھاگہ۔۔۔
:applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:

چھا گئی ہوبہنا۔۔۔ کیا سیر کروائی ہے۔۔لاجواب۔۔ مزا آگیا ۔۔:bighug::bighug::bighug:
:rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose:
:rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose:
:rose::rose::rose::rose::rose::rose:
:rose::rose::rose::rose:
:rose::rose:
:rose:
بہنا ، دل خوش کردیا ، سیروں خون بڑھ گیا ، جیتی رہو
محفل کی موجودہ صورتحال کی عکاسی کرتا عمدہ نقشہ کھینچا ہے :)
شکریہ محترم ظہیر
وہ پارٹی بقیہ حصے میں ہو ئ تھی وہ بھی لیٹ نائٹ ۔۔۔۔یہ دیکھیں
images

images

images
ہہہم تو اب آپ پر فرض ہے لیٹ نائٹ پارٹی کا احوال لکھنا
واہ بہنا کیا ہی خوبصورت احوال بیان فرمایا ہے , زبردست
محفل سالگرہ کے جشن کا مزہ دو بالا ہو گیا ۔
عمدہ تھریڈ کی تخلیق پر مبارک باد قبول فرمائیں ۔
محبت ہے آپ کی :) شکریہ

واقعی۔۔۔میڈم اس سے آپ کی محفل سے لگن کا اندازہ ہوتا ہے ۔۔۔خوب منظر کشی کری آپ نے ۔۔۔
جی ، مینگو پارٹی سے مجھے اک اچھوٹا خیال آیا ہے ۔۔
کیا خوب سیر کروائی ہے۔ زبردست
شکریہ بھیا :)
 
سید عمران

محفلین
آج تو حیرت پر حیرت کے جھٹکے لگ رہے ہیں۔۔۔
یہ جھاڑ پونچھ کر کون سی سعدیہ باہر نکل آئیں۔۔۔
ارے ہائیں۔۔۔
کسی نے ان کی آئی ڈی تو ہیک نہیں کرلی!!!
:noxxx::noxxx::noxxx:
 
Top