اکمل زیدی
محفلین
جی سوچ لیا کہ کون کس قابل ہے...اور جواب بھی ارسال کردیامیرے محترم بھائی
واقعی سوچنا توپڑتا ہے ۔۔۔ آپ بھی سوچیں
مذاق کے آداب بھولنا کوئی اچھی بات ہے کیا ؟
بہت دعائیں
جی سوچ لیا کہ کون کس قابل ہے...اور جواب بھی ارسال کردیامیرے محترم بھائی
واقعی سوچنا توپڑتا ہے ۔۔۔ آپ بھی سوچیں
مذاق کے آداب بھولنا کوئی اچھی بات ہے کیا ؟
بہت دعائیں
ہلکا پھلکا ہی رکھا تھا برادرم آپ دیکھ سکتے ہیں...اب اس پر کوئ بھاری ہو جائے تو کیا. ....کیا جائے...میرا خیال ہے کہ ہلکی پھلی بات، ہلکے پھلکے انداز میں ہی رہے تو بہتر ہے۔
ہمیں ایک دوسرے سے روا رویوں میں احتیاط کی ضرورت ہے۔ کوشش رہے کہ کوئی بھی معاملہ بلاوجہ تلخی کی جانب نہ جائے۔
اکمل بھائی۔ ہر انسان کا اپنا مزاج اور اپنی حدود ہوتی ہیں۔ باہمی گفتگو میں ان حدود کا خیال رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ ٹھیک ہے کہ ہم ہنسی مذاق میں سب سے ایک طرح بات کر رہے ہوتے ہیں، مگر جب معاملہ بگڑنے کا اندیشہ ہو تو رویہ میں اعتدال حد درجہ ضروری ہو جاتا ہے۔چلو شاباش اب سائیڈ پکڑو....یہ راس واس جن کو ہے ان سے کرو....گفتگو....اب میرے لیے تمہارا ہونا نہ ہونا...ایک ہے....
یار تو بھائ ایسی کون سی لوز ٹاکنگ کردی میں نے....ذرا اس کا اقتباس لے کر بتائیے...اکمل بھائی۔ ہر انسان کا اپنا مزاج اور اپنی حدود ہوتی ہیں۔ باہمی گفتگو میں ان حدود کا خیال رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ ٹھیک ہے کہ ہم ہنسی مذاق میں سب سے ایک طرح بات کر رہے ہوتے ہیں، مگر جب معاملہ بگڑنے کا اندیشہ ہو تو رویہ میں اعتدال حد درجہ ضروری ہو جاتا ہے۔
جب انھوں نے ادب کے ساتھ اس بات کا اظہار کر دیا کہ تم کہہ کر بات کرنا ان کے لیے ناپسندیدہ ہے، تو اس پر بحث نہیں بنتی تھی۔یار تو بھائ ایسی کون سی لوز ٹاکنگ کردی میں نے....ذرا اس کا اقتباس لے کر بتائیے...
آپ کو تو تجربہ ہو گا کہ بڑی بڑی سیروں میں چھوٹی موٹی لڑائیاں ہو جایا کرتی ہیں۔ایہہ چنگی سیر اے!!
میرے محترم بھائیجی سوچ لیا کہ کون کس قابل ہے...اور جواب بھی ارسال کردیا
آپ بھی تو لائبریرین ہیں وارث بھائی، آپ ہی سب کو لائبریری کی سیر کرا دیں۔محفل کے کسی کونے کھدرے میں کوئی لائبریری کا گوشہ صاحبان، کوئی ہمیں بھی سیر کرا دے کہ سب کھانے پینے کے پیچھے ہی پڑے رہیں گے!
محترم بابا جیہاں بھائی منتظمین ۔۔ بڑی خاموشی ہے بھئی ۔۔ تابش بھائی یہ کیا چل رہا ہے ۔۔۔ جانبداری چل رہی ہے ۔۔ ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔ نا وہ لوگ رہے نا وہ محفل ۔۔ اب کوئی بھی کیسی بھی بکواس کرلے کوئی کچھ نہیں کہتا ۔۔
کچھ کونے کھدرے دیکھ رہا ہوں ہو سکتا ہے کچھ کام کی چیز نکل آئےمحفل کے کسی کونے کھدرے میں کوئی لائبریری کا گوشہ صاحبان، کوئی ہمیں بھی سیر کرا دے کہ سب کھانے پینے کے پیچھے ہی پڑے رہیں گے!
یہ تو کچھ ناممکن سی بات ہو گی میرے لیے۔آپ بھی تو لائبریرین ہیں وارث بھائی، آپ ہی سب کو لائبریری کی سیر کرا دیں۔