عرفان سعید
محفلین
سیر حاصل سیر کروائی۔ بہت خوب!
یارا تم تو بڑی بڑی ہو گیا ۔۔۔تمارا تو موچے داڑی بی آگئ۔۔۔بہت اچھی سیر کرائی آپ نے
یارا تم تو بڑی بڑی ہو گیا ۔۔۔تمارا تو موچے داڑی بی آگئ۔۔۔
آپ کو چبھ تو نہیں گئی؟مجھے پتہ تھا یہ کام ان سے ہی لیا جائے گا ۔ ۔ ۔ کیونکہ سوئی تو ہر وقت ان کے ہاتھ میں رہتی ہے ۔۔۔۔
آپ سے اب باقاعدہ دار وصول کی ورنہ ساری اکمل بھیا کی پاکٹ میں ڈال دی تھیسیر حاصل سیر کروائی۔ بہت خوب!
ایسے لوگ جو گمنام شہرت رکھتے ہیںباقی تو سب بہت خوب ہے پر آخری تصویر میں سارے محفلین کے سر پر ڈنڈا برسانے کےلیے کون صاحب کھڑے ہیں ؟
بُہت دنوں بعد آپ ہی آنلائن ہوئے ہیںآج تو حیرت پر حیرت کے جھٹکے لگ رہے ہیں۔۔۔
یہ جھاڑ پونچھ کر کون سی سعدیہ باہر نکل آئیں۔۔۔
ارے ہائیں۔۔۔
کسی نے ان کی آئی ڈی تو ہیک نہیں کرلی!!!
گلا دبا کے پوچھتے ہوآپ کو چبھ تو نہیں گئی؟
بہت زبردست نور صاحبہ۔
شاندار سیر کروائی ہے۔
یہ خالی ہو گیا تھا ۔۔اس لیے تمھیں دے رہا ہوں ۔۔کوئ چھوٹی موٹی چیزیں رکھ لینا اس میں۔۔۔۔جو اکثر۔۔۔سمجھ نہیں آتا کہاں رکھیں جائیں۔۔یہ کیا؟
ہاہااہا۔۔ جی جی ۔۔ اس کی آپ کو زیادہ ضرورت ہے۔ آپ اپنا دماغ استعمال تو کرتے نہیں۔۔ اس لیے اس میں رکھ لیا کریں۔۔یہ خالی ہو گیا تھا ۔۔اس لیے تمھیں دے رہا ہوں ۔۔کوئ چھوٹی موٹی چیزیں رکھ لینا اس میں۔۔۔۔جو اکثر۔۔۔سمجھ نہیں آتا کہاں رکھیں جائیں۔۔
یعنی ڈبل آئی ڈیز والے ؟ایسے لوگ جو گمنام شہرت رکھتے ہیں
بہت ہی خوب لاریب بہنا ! اتنے مزے کے پنجابی کھانےبہت خوب سیر کروائی نور سعدیہ
محفل کی سیر کے سلسلے کو تھوڑا آگے بڑھاتے ہیں۔
محفل کی سیر کرتے کرتے ہم پنجابی فورم تک جا پہنچے۔ محفل کی سالگرہ کے لیے پنجابیوں کا جوش و خروش دیکھنے لائق تھا۔ عبدالقیوم چوہدری صاحب پنجابی زمرے کی میزبانی کے لیے پیش پیش تھے۔
ڈھول کا باقاعدہ انتظام کیا گیا تھا۔
ڈھول بجانے والے نے کیا خوب سماں باندھا۔ کچھ پنجابیوں نے اپنا روایتی رقص پیش کیا۔
لڑکیاں اپنے روایتی کھیل کھیلنے میں مصروف تھیں۔ کہیں کیکلی ڈالی جا رہی تھی۔
چند شریر پنجابن لڑکیوں نے ضد کی کہ ہمیں جھولا ڈال کر دیا جائے۔ بھائی لوگوں نے مشکل سے ان لوگوں کو پینگ کا بندوبست کر کے دیا۔
پنجاب کا روایتی کھانا مہمانوں کے لیے سجایا گیا تھا۔
پنجابی زمرے کی سیر سے ہم بہت لطف اندوز ہوئے۔
محفلین اس سلسلے کو آگے بڑھانے کے لیے کوئی ایک زمرہ منتخب کر کے سالگرہ کے حوالے سے اس کی سیر کروا سکتے ہیں۔
میرے محترم بھائیسنو..میڈم میں تو چھوٹوں کی طرح ٹریٹ کر رہا تھا مجھے خبر نہ تھی...کہ ماسی مصیبتے سے مخاطب ہوں اور...ہاں ..ہیلو...سنو...برا ماننے کے لیے...سوچنا پڑتا ہے...اور آآآآآآآپ سے بات کرے ہوے...یہ...کشٹ مجھے گوارا نہیں.....ہونہہ..........