محفل کی شہریت اور شہرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ابوشامل

محفلین
نہیں عارف بھائی۔ نہ اس کا تعلق پوسٹس سے ہے نہ مواد سے نہ شکریے سے اس کا تعلق اس میزان سے ہے جو آپ کے avatar کے نیچے بنا ہوا ہے۔ وہاں میزان پر کلک کر کے آپ کسی بھی رکن کے پوائنٹس میں اضافہ یا کمی کر سکتے ہیں پوسٹ کو پسند کرنے کی بنیاد پر۔ بس جس کو جتنے منفی پوائنٹس ملے وہ اتنا "بدنام" اور جتنے مثبت ملے اتنا "نیک نام"۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہیں کیوں فکر ہو رہی ہے، تم تو distinguished road پر ہو۔ یہاں تو تیز رفتاری پر چالان بھی نہیں ہوتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
فہد بھائی کسی کا کوئی پیغام حذف کر دیا ہو گا یا دھاگہ تو یہ توبت تو آنی ہی تھی، ویسے بھی انتظامیہ سب کو خوش کرنے سے تو رہی۔
 

تیشہ

محفلین
بدنام نہ ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا




cheerleader.gif


بلکل ،، ، :hatoff:
 

تیشہ

محفلین
میرا دل ہے نامی گرامی بدنام شخصیتیں سب ایک طرف ہوجائیں مل کر سلیبریٹ کرتے ہیں ،۔۔ اسی خوشی میں ایک پارٹی ہوجائے :music:

cheerleader.gif

cheerleader.gif


festive.gif
 

فہیم

لائبریرین
اس فہرست میں تو ظلِ سبحانی اور الف نظامی جیسی شخصیتیں بھی " بدنام " ہیں، تو ہم کس کھیت کی مولی ہیں۔

:eek:
ساتھ میں محمد علی مکی صاحب بھی

پتہ ہے ان کے نام کے ساتھ کیا لکھا آرہا ہے۔
مکی نے ماضی میں بے شرمی کا مظاہرہ کیا ہے:eek:
 

فہیم

لائبریرین
فہد بھائی کسی کا کوئی پیغام حذف کر دیا ہو گا یا دھاگہ تو یہ توبت تو آنی ہی تھی، ویسے بھی انتظامیہ سب کو خوش کرنے سے تو رہی۔


ارے شمشاد بھائی مٹی پاویں:)
ہم ہیں تو پھر کیا غم ہے:)

ویسے انتظامیہ سے لوگ بددل نہیں ہیں۔
کیوں کہ ٹاپ 10 میں ہی 2 منتظم اور ایک ناظم خاص شامل ہے:cool:
 

تیشہ

محفلین
ٹھیک ہے چوٹی کے پانچ بدنام حاضر کئے جائے ۔
میں ٹرائفل بنا کر لاتی ہوں فہیم ، ۔۔ اتنی دیر میں آپ بھی کچھ بنا لو ، ونڈشِ ِ پارٹی ہی سہی ۔ سب آتے ہوئے اپنی ایک ایک ڈِش بناکر ساتھ لے آئے ۔ مل بانٹ کر کھاتے ہیں :hatoff:

بدنامون کا سردار کون ہے بھلا :confused:
 

فہیم

لائبریرین
ٹھیک ہے آپ بناکر لائیں
میں ریڈی میڈ سے کام چلا لیتا ہوں

میری طرف سے پہلے
کراچی کے مشہور ریسٹورنٹ اسٹوڈینٹ کی بریانی حاضر ہے۔

biryani!.jpg
 

ماوراء

محفلین
ارے واہ۔۔۔ یہاں تو پارٹیاں منائی جا رہی ہیں۔ صرف بدناموں کی پارٹی ہو رہی ہے یا نیک نام بھی شرکت کر سکتے ہیں؟:p
 

ماوراء

محفلین
:eek:
ساتھ میں محمد علی مکی صاحب بھی

پتہ ہے ان کے نام کے ساتھ کیا لکھا آرہا ہے۔
مکی نے ماضی میں بے شرمی کا مظاہرہ کیا ہے:eek:

:grin:
میرا خیال ہے یہ ترجمہ بدلنا چاہیے۔ جس کو یہ پوائنٹ مل جائیں وہ تو شرمندہ ہی ہوتا رہے کہ میں نے ایسا کیا کر دیا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
:grin:
میرا خیال ہے یہ ترجمہ بدلنا چاہیے۔ جس کو یہ پوائنٹ مل جائیں وہ تو شرمندہ ہی ہوتا رہے کہ میں نے ایسا کیا کر دیا ہے۔

میں تو یہ سوچ سوچ کر سر پھوڑ رہا ہوں (محاورۃً) کے مکی صاحب جیسی شخصیت نے کیا بے شرمی والا کردیا:confused::rolleyes:
 

تیشہ

محفلین
یہ رہی میری ٹرائفل ۔ ۔۔

شگفتہ ۔۔ ماورہ ۔۔ ۔سارہ حجاب تعبیر ۔۔ فہیم محسن بھانجے ، طالوت بھانجے ۔۔ آجائیے سب کے سب ۔۔
ہاں ماورہ جو بدنام نہیں ہیں وہ بھی بقول بھانجے کے شامل ہوکر بدنام ہو سکتے ہیں ۔۔۔

:grin:

DSCF4178.jpg



DSCF4179.jpg


اسٹرابیری ٹرائفل ، ۔ ۔۔ :hatoff:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top