محفل کی شہریت اور شہرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ تم سب کا نزلہ مجھ پر ہی کیوں گرتا ہے؟

اگر ایسی ویسی کوئی حرکت کی تو میں تمہارے پر کاٹ دوں گا اور دیوار پر بٹھا دوں گا۔ پھر ساری عمر دیوار پر ہی بیٹھی رہو گی، اڑنے نہیں پاؤ گی۔ ہاں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپکو نہیں کہہ رہے فکر ناٹ ،، جو جو چور لگے ہوئے تھے کچھ کے نام تو سامنے آگئے ہیں ، جن میں زنیب بھی شامل ہیں ،۔۔۔ :chatterbox:
یہ بھی اس کا بھرپور لگے ہاتھوں فائدہ اٹھاتیں رہی ہیں ۔

باجو میں نہیں سمجھتا کہ زینب نے کسی کو منفی نقاط دیئے ہوں۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
آپکو نہیں کہہ رہے فکر ناٹ ،، جو جو چور لگے ہوئے تھے کچھ کے نام تو سامنے آگئے ہیں ، جن میں زنیب بھی شامل ہیں ،۔۔۔
یہ بھی اس کا بھرپور لگے ہاتھوں فائدہ اٹھاتیں رہی ہیں ۔
شکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تم سب کا نزلہ مجھ پر ہی کیوں گرتا ہے؟

اگر ایسی ویسی کوئی حرکت کی تو میں تمہارے پر کاٹ دوں گا اور دیوار پر بٹھا دوں گا۔ پھر ساری عمر دیوار پر ہی بیٹھی رہو گی، اڑنے نہیں پاؤ گی۔ ہاں۔
میں نے تو مذاق میں کہا :grin: بھلا میری آپ سے کیا دشمنی؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے بڑھانے آتے تو میں آپ کے بڑھادیتی۔۔۔۔۔ اور آپ نے جو پر کاٹنے والی بات کہی ناں :sad2: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باجو میں نہیں سمجھتا کہ زینب نے کسی کو منفی نقاط دیئے ہوں۔
میں بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عسکری

معطل
:rollingonthefloor:
ماؤرہ بہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ پیغام میں نے ابھی پڑھا۔۔۔۔۔۔۔ میں نے آپ کے پوائنٹ نہیں کاٹے۔۔۔۔ میں بالکل سچ کہہ رہی ہوں۔کیونکہ مجھے اپنی ایج بتانے میں کوئ اعتراض نہیں ہے۔۔۔ مجھے کاٹنا ہی نہیں آتا ورنہ میں شمشاد بھائ کے کاٹ لیتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:

کاٹنا نہیں آتا۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
آپکو نہیں کہہ رہے فکر ناٹ ،، جو جو چور لگے ہوئے تھے کچھ کے نام تو سامنے آگئے ہیں ، جن میں زنیب بھی شامل ہیں ،۔۔۔ :chatterbox:
یہ بھی اس کا بھرپور لگے ہاتھوں فائدہ اٹھاتیں رہی ہیں ۔

چور۔۔۔۔۔۔۔زینب۔۔۔۔۔؟؟ پہلی بات تو یہ بوچھی جی کہ میں‌نے جس جس کو کوئی بھی پوایئنٹ دیے منفی یا مثبت تو میرے ہی رایئٹنگ سٹائل سے ہر پواینٹ کے ساتھ کمنٹس تھے کہ کسی آنکھوں اور عقل کے اندھے کو بھی سمجھ آجائے کہ زینب نے پواینٹ دیا۔اس کا اظہار مجھ سے طالوت اور ظفری بھی کر چکے ہیں ۔۔جن سے میں‌نے پوچھا کہ آپ کو کیسے پتا چلا میں نے پواینٹ دیے تو ان کا جواب تھا کہ تمہارے سٹائل سے۔۔۔دوسری بات میری مذاق میں زکریا سے شرط لگی تھی پواینٹس دینے کی اور ایک دن ہم ایم ایس این پے ہنسے بھی بہت تھے جب میں نے انہیں بتایا کہ فورم نے میرے سامنے ہاتھ جوڑ دیہے کہ بس کر زینب آج حد ہو گئی پوینٹس کی اب اج اور نہیں۔خیر یہ تو مذاق تھا جو کہ زکریا بھی جانتے ہیں۔اور ایسا ایک ہی دن ہوا ۔۔باقی رہی بات۔کہ زینب چور ہے۔۔۔۔تو میری جن سے نہیں بنتی میں انہیں ویسے ہی گھاس نہیں ڈالتی تو چوری چھپے پواینٹس دینے میں اپنا قیمتی وقت کیوں ضاع کروں‌گی۔۔۔۔پھر بھی کسی کو لگتا ہے کہ میں‌نے غلط پواینٹس دیے۔۔۔۔۔تو کر لیں جو کرنا ہے نہیں ڈرتی میں‌کسی سے۔۔۔۔۔۔
 

طالوت

محفلین
چور۔۔۔۔۔۔۔زینب۔۔۔۔۔؟؟ پہلی بات تو یہ بوچھی جی کہ میں‌نے جس جس کو کوئی بھی پوایئنٹ دیے منفی یا مثبت تو میرے ہی رایئٹنگ سٹائل سے ہر پواینٹ کے ساتھ کمنٹس تھے کہ کسی آنکھوں اور عقل کے اندھے کو بھی سمجھ آجائے کہ زینب نے پواینٹ دیا۔اس کا اظہار مجھ سے طالوت اور ظفری بھی کر چکے ہیں ۔۔جن سے میں‌نے پوچھا کہ آپ کو کیسے پتا چلا میں نے پواینٹ دیے تو ان کا جواب تھا کہ تمہارے سٹائل سے۔۔۔دوسری بات میری مذاق میں زکریا سے شرط لگی تھی پواینٹس دینے کی اور ایک دن ہم ایم ایس این پے ہنسے بھی بہت تھے جب میں نے انہیں بتایا کہ فورم نے میرے سامنے ہاتھ جوڑ دیہے کہ بس کر زینب آج حد ہو گئی پوینٹس کی اب اج اور نہیں۔خیر یہ تو مذاق تھا جو کہ زکریا بھی جانتے ہیں۔اور ایسا ایک ہی دن ہوا ۔۔باقی رہی بات۔کہ زینب چور ہے۔۔۔۔تو میری جن سے نہیں بنتی میں انہیں ویسے ہی گھاس نہیں ڈالتی تو چوری چھپے پواینٹس دینے میں اپنا قیمتی وقت کیوں ضاع کروں‌گی۔۔۔۔پھر بھی کسی کو لگتا ہے کہ میں‌نے غلط پواینٹس دیے۔۔۔۔۔تو کر لیں جو کرنا ہے نہیں ڈرتی میں‌کسی سے ۔۔۔۔۔۔

اس بات میں سب سے زیادہ وزن ہے :) ۔۔ اپنے حوالے سے کی گئی بات کی میں تصدیق کرتا ہوں۔۔
وسلام
 

فہیم

لائبریرین
چلو شہرت ختم ہوئی۔

لیکن اب ایک تغمہ سج گیا نام کے ساتھ:grin:


اوہ، ہو
زینب تمہارے نام کے ساتھ تو دو دو تغمے آگئے ہیں:)
 

ابوشامل

محفلین
یا اللہ !!! یہ دو دن کیا ماجرا ہو گیا کہ ہرا بھرا جنگل کٹ گیا :surprise: :surprise:
مجھے اپنے ایک عدد "سبز بکرے" کا تو افسوس نہیں لیکن نبیل بھائی کے "درجن بھر بکروں" کا ضرور افسوس ہے، بڑی قربانی دی ہے انہوں نے محفل کے "سرخوں" کے لیے۔
اس عظیم قربانی پر نبیل بھائی کو سلام !!
 

نبیل

تکنیکی معاون
ہا ہا ہا۔۔
واقعی، کیا کیا باتیں سننی پڑتی تھیں مجھے ان بکروں کی وجہ سے۔۔ :)
اچھا ہی ہوا جو قربان ہو گئے۔۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
اب جب کہ فہیم کی سلگائی ہوئی آگ بجھ چکی، تپش بھی ختم ہو گئی، یار لوگ ہاتھ تاپ چکے، اب راکھ کا کیا کریدنا۔ ہرے ڈبے ختم، سرخ ڈبے ختم، بقول ابو شامل کے قربانیاں دی جا چکیں، تو اس دھاگے کا مقصد بھی اب کوئی نہیں رہا، تو پیشتر اس کے کہ راکھ میں سے کوئی چنگاری نکل پڑے، میں اس پر پانی کی بالٹی ہی اُلٹ دیتا ہوں۔ اور اس دھاگے کو ہی مقفل کر دیتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top