ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ویسے پول تو بجلی کے کھمبے کو بھی کہا جاتا ہے
بس پول پر ڈانس نہ کرنا شروع کر دینا باقی خیر ہے۔
کرنٹ لگتا تو ڈانس بھی ہو جاتا ۔۔ شکر کرو بچ گئے ۔۔۔
سوچ لو، ایسا نہ ہو کہ ناظمین کروا ہی دیں۔
ویسے میرے خیال میں اس فیچر کو دوبارہ موقعہ دینا چاہیے
محفل میں واپسی کا
لیکن میں تو نہیں سمجھتا کہ اس میں فہیم کا قصور ہے۔
یہ سارا فساد ہی تمہارا تھا۔۔۔۔ساری سزا تمہیں ہی ملنی چاہیے
لیکن میں تو نہیں سمجھتا کہ اس میں فہیم کا قصور ہے۔
سارا قصور اسی کا ہے ۔۔۔جس نے یہ نقطے سامنے لائے بتایا کہ ان کا کیا مطلب ہے میرا خیال ہے سارے مل کے مجھ سیمت سے اچھی سی ٹکا کے پھینٹی لگاو
سوچ لو، اس نے پھینٹی سے بچنے کے لیے لالو کھیت کی طرف نکل جانا ہے اور پھر تم اسے کے پیچھے بھی نہیں جا سکو گی۔
ماؤرہ بہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ پیغام میں نے ابھی پڑھا۔۔۔۔۔۔۔ میں نے آپ کے پوائنٹ نہیں کاٹے۔۔۔۔ میں بالکل سچ کہہ رہی ہوں۔کیونکہ مجھے اپنی ایج بتانے میں کوئ اعتراض نہیں ہے۔۔۔ مجھے کاٹنا ہی نہیں آتا ورنہ میں شمشاد بھائ کے کاٹ لیتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسری بات ۔۔، بھلے کسی نے کچھ غلط کیا ہو یا نا ، کچھ ذاتی پسندیدگی نا پسندیگی کو لے کر بھی منفی پوائنٹ دیتے ہیں ، اور کل ماورہ کے کسی نے کاٹ لئے پوائنٹ کے ، اس نے فاطمہ سے اسکے تھریڈ میں اسکی ایج پوچھی تھی ۔
ماؤرہ بہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ پیغام میں نے ابھی پڑھا۔۔۔۔۔۔۔ میں نے آپ کے پوائنٹ نہیں کاٹے۔۔۔۔ میں بالکل سچ کہہ رہی ہوں۔کیونکہ مجھے اپنی ایج بتانے میں کوئ اعتراض نہیں ہے۔۔۔ مجھے کاٹنا ہی نہیں آتا ورنہ میں شمشاد بھائ کے کاٹ لیتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔