مجھے ٹیم چاہیے؟مان لیا اکیلا چنا بھاڑ نہیں جھونک سکتا لیکن یہ بھی تو بتائیں کہ کرنا کیا ہے؟
مجھے ٹیم چاہیے؟
رنگ تو خطرے والا ہے اللہ خیر کرے ہی ہی ہیمحفل کی فضا بہترین
میں ٹیم کے ساتھ مل کر کام کروں گا ٹیم میرے ساتھ مل کر کام کرکام کرے گئی کم ازکم تین ممبر زیادہ کی کوئی قید نہیں
دھمکی کیوں دیتے ہیں؟ وہاں بھی لوگوں نے تعاون نہیں کیا تھا اسی وجہ سے میں سست رفتار ہو گیا