محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
یہی تو عزیز امین کی خاص بات ہے ۔ وہ خود تو بور ہوتے رہتے ہیں پر دوسروں کے لئے دلچسپی پیدا کر دیتے ہیں اپنی معصوم سی باتیں لکھ کر ۔۔۔:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
معصوم نہیں‌ ہیں۔ ذرا جو ان کے مزاج کے خلاف کوئی بات لکھے، فوراً اسے رپورٹ کر دیتے ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
شمشاد بھائی معصومیت میں ہی رپورٹ کرتے ہونگے نہ ان کو پتا نہیں ہوگا کہ چھوٹی چھوٹی بات پر رپورٹ نہیں کرتے ۔۔۔:tongue:

تعبیر سسٹر عمل ایک پر بھی نہیں ہوگا ۔۔۔ عزیز امین ایسے ہی رہیں گے بور بور بور ۔۔۔:chatterbox:
 

تیشہ

محفلین
معصومیت اپنی جگہ لیکن سمجھانے پر تو سمجھ جانا چاہیے ناں۔




یہ جان بوجھکر سب کو ٹارچر کرتے ہیں :chatterbox:
:skull: پرابلم انکا یہ ہے کہ خواتین سے بات کرنے میں شرماتے ہیں مگر بات بھی رکھنا چاہتے ہیں اور سمجھ انکو آتی نہیں کہ بات کرنی کیا ہے ۔ اور کیسے ۔؟ :battingeyelashes:
اور دوسرے سب اراکین ممبران کا سر کھا کھا کر ، یاہو اور میسنجر سے اب اکتائے پڑے ہیں :battingeyelashes: قیصرانی ہاتھ آیا نہیں ۔،زیک نے ہاتھ لگانے نہیں دیا ، اور اب یہ آ جاکر ہم سب کو اس طریقے سے ٹارچر کرتے ہیں :skull: اللہ جانے کس ۔ ۔۔۔ سے بنے ہوئے ہیں میں کہتی ہوں بہت بدنصیب ہوگی انکی زندگی میں آنے والی خاتون :worried: بقول ماورہ کے اس نے واقعی انکا سر پھوڑ ہی دینا ہے یا خود کو ختم کرنے کی اک آدھ کوشیش تو کرے گی ہی :timeout:

:skull:
 

تیشہ

محفلین
اردو محفل کی فضا خاموش




ادھر ِ آکر مجھ سے پھوُنک شونک مروالیں ، میں نماز پڑھکر اٹھی ہوں اب درودشریف پڑھ رہی ہوں ،
کیا پتا کوئی دم شم کردوں آپکے اندر کی یہ بوریت ، اور خاموشی مک مکا جائے :battingeyelashes: کیا پتا کچھ اثر ہو ہی جائے ۔ :party:
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے سمجھ میں نہیں آتا کہ اردو محفل کی فضا خاموش کیسے ہے اور شور کیسے مچاتی ہے؟

مزید یہ کہ جب ان سے پوچھا جائے کہ کیسے خاموش ہے اور اس کا کیا علاج ہے تو سادھوں کی طرح چپ سادھ لیتے ہیں۔
 

عزیزامین

محفلین
اقتباس

مجھے سمجھ میں نہیں آتا کہ اردو محفل کی فضا خاموش کیسے ہے اور شور کیسے مچاتی ہے؟

مزید یہ کہ جب ان سے پوچھا جائے کہ کیسے خاموش ہے اور اس کا کیا علاج ہے تو سادھوں کی طرح چپ سادھ لیتے ہیں۔

اسکا علاج ٹیم ورک ہے
 

شمشاد

لائبریرین
کتنی دفعہ پوچھ چکا ہوں کہ کس قسم کی ٹیم اور وہ ٹیم کرے گی کیا؟ لیکن مجال ہے جو آپ کچھ بول دیں۔
 
نبیل بھائی کو چھٹیوں پر بھیج دیں‌ اور اپنے عزیز امین کو بانی ء محفل بنا دیں ، پھر دیکھیں پرندوں کی طرح چہچہانہ شروع کر دیں گے - مذاق ہے بھائی برا مت ماننا
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن یہ بھی تو معلوم ہو کہ یہ بانی محفل بن کر کریں گے کیا جو یہ رکن بن کر نہیں کر پا رہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top