محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

موجو

لائبریرین
السلام علیکم!
اب محفل کی فضا کیسی ہے عزیز امین بھائی
بور
خاموش
لڑاکا
دلچسپ
افسردہ
صحیح جواب دینے پر دو کلو بوریت انعام میں دوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم!
اب محفل کی فضا کیسی ہے عزیز امین بھائی
بور
خاموش
لڑاکا
دلچسپ
افسردہ
صحیح جواب دینے پر دو کلو بوریت انعام میں دوں گا۔

ارے بھائی اگر یہ مندرجہ بالا میں سے دلچسپ نکال کر باقی الفاظ کی رٹ چھوڑ دیں تو میں انکے کریڈٹ کے لیے چندہ کرنے کو تیار ہوں۔
 

عزیزامین

محفلین
پر کریڈٹ سے کیا ہو جائے گا مجھے رشوت نہیں چاہیے فضا سست کیوں کہ ظہیر صاحب نے رابطہ نہیں کیا مجھ سے
 

شمشاد

لائبریرین
ظہیر صاحب نے رابطہ نہیں کیا تو اس میں اردو محفل کا کیا قصور؟

اب کل کو آپ کہہ دیں گے زرداری صاحب نے کینیڈا کا دورا نہیں کیا اس لیے اردو محفل کی فضا اداس۔

آپ جانیں اور ظہیر صاحب جانیں، محفل کو اس میں کیوں گھسیٹتے ہیں۔ ویسے بھی انڈیا کوارٹر فائنل تک بھی نہیں پہنچا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پر کریڈٹ سے کیا ہو جائے گا مجھے رشوت نہیں چاہیے فضا سست کیوں کہ ظہیر صاحب نے رابطہ نہیں کیا مجھ سے

رشوت، توبہ کریں توبہ۔ رشوت لینے والا اور رشوت دینے والا دونوں جہنمی، اور ویسے بھی رشوت دینے چندہ تھوڑا ہی کرتے ہیں۔

یہ سارا قصور ظہیر صاحب کا ہے۔

اگر آپ کہیں تو میں ظہیر عباس سے رابطہ کروں، وہ تو ویسے کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
ارے بھائی اگر یہ مندرجہ بالا میں سے دلچسپ نکال کر باقی الفاظ کی رٹ چھوڑ دیں تو میں انکے کریڈٹ کے لیے چندہ کرنے کو تیار ہوں۔


بابا جی ، ہزا ر پانچ سو کا چیک ہمارے نام بھی کردیں، اللہ بہت دے گا۔(آخراتنا کریڈٹ کیا کریں گے ؟)
 

مغزل

محفلین
یہ بات آپ کو کیسے پتہ بھائی جی ۔۔ ؟؟
بلاگنگ کیسی جارہی ہے ؟؟
میں نے آپ کو اپنے بلاگ میں‌شامل کردیا ہے
اور آپ کا تعارف اس محفل میں بلاگنگ کی ذیل میں ۔ آج کا اقتباس میں‌بھی شامل ہے۔
(تو آپ بھی چندہ دے رہے ہیں نا ۔۔))
 

مغزل

محفلین
اورہ یہ تو شاید آپ نے دیکھا ہی نہیں ۔ ہی ہی ہی ہی ہی۔۔
thnx10.gif
 

راجہ صاحب

محفلین
بلاگنگ کیسی جارہی ہے ؟؟
میں نے آپ کو اپنے بلاگ میں‌شامل کردیا ہے
اور آپ کا تعارف اس محفل میں بلاگنگ کی ذیل میں ۔ آج کا اقتباس میں‌بھی شامل ہے۔
(تو آپ بھی چندہ دے رہے ہیں نا ۔۔))

القلم پر ختم نبوت کے بارے میں مضامین پڑھ کر سوچا اس بارے میں جو تحقیقات ہیں انہیں بلاگ کی شکل میں شائع ہی کر دوں سو آپ کی رہنمائی میں آگے بڑھ ہی رہا ہوں گو خاصا سست رفتار واقع ہوا ہوں مگر چل رہاہوں :)
اور چندہ کیوں مانگ رہے ہیں ظالم جاگیردار کی طرح چھین لیں سب سے :grin:
حکم کریں کتنا چندہ دوں اس نیک کام کا ؟ :battingeyelashes:
 

مغزل

محفلین
بس 3000 کافی ہونگے ، باقی آپ کے پاس بھی تو کچھ رہے نا ۔ اب کنگال کرنا مقصود تھوڑی ہے ، ہاہاہاہ
 

راجہ صاحب

محفلین
بس 3000 کافی ہونگے ، باقی آپ کے پاس بھی تو کچھ رہے نا ۔ اب کنگال کرنا مقصود تھوڑی ہے ، ہاہاہاہ

ابھی ٹرانسفر کرتا ہوں‌
ایک دوسرے فورم پر میرا کریڈٹ 30000 سے بھی زیادہ ہے انہوں نے اعلان کیا کہ ہر 10000 ہزار کے بدلے میں‌ 250 روپے کا انعام حاصل کریں میں نے انہیں اشفاق احمد کی زاویہ ارسال کرنے کو کہا کریڈٹ کے بدلے میں :rolleyes:
ایک سال سے زیادہ ہونے کو آیا ہے ابھی تک نہیں بھیجی شاید ایک ایک صفحہ خود لکھ رہے ہیں وہ :grin:
لیکن یاد دھانی ضرور کروا دیتا انہیں :battingeyelashes:
اور ہر بار کوئی نیا بہانہ بھی سن لیتاہوں :laughing:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top