محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں بھلا کیوں بھگانے لگا۔ میں تو کہتا ہوں سب ادھر آئیں، شاید اسی طرح موصوف کی خاموشی یا بوریت دور ہو۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، امتحان تو کب کے ختم۔ 3 جون کو فارغ ہو گئی تھی۔ چھٹیاں بھی ہونے والی ہیں۔ اگلےپیر اور بدھ کو جانا ہے صرف۔۔!
 
میرے خیال میں اب عزیز امین محفل کی سب سے قابل ذکر شخصیت کے ایوارڈ کے حق دار تو ہو گئے ہیں۔ کیا خیال ہے ساتھیو ؟
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم!
بھاگتے بھاگے سارے صفحات ختم کیے ہر لمحہ یہی لگا کہ "‌محفل کی فضا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔" (عزیز بھائی خالی جگہ پر کرلو(


ہیرو
کمال کے بندے ہیں عزیز؟‌ یا جمال کے
آپ خاموشی کے لیے
خمیرہ گاؤزبان عنبری جواہر دار حکیم ارشد والا
ایک چائے کا چمچ صبح ارر شام استعمال کرنے سے پہلے ٹھنڈے پانی سے نہا لیا کریں۔:hurryup:
بوریت دور کرنے کے لیے
برشعشا
استعمال فرمائیں:hurryup:
اگر سگریٹ میں تھوڑی سی ۔۔۔بھر کر پییں تو کیا ہی کہنے
سارا دماغ روشن ہوجائے گا۔
 

سارہ خان

محفلین
یہ کہاں رہ گئے عزیز امین ۔۔۔ سب کے مشوروں پر عمل کا سوچ کر کہیں شادی تو نہیں کرنے چلے گئے ۔۔۔:tongue:
 

شمشاد

لائبریرین
اگر ایسا ہو گیا تو تمام کنواروں کو ایک ایسا ہی دھاگہ کھولنے کا مشورہ دوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لکھ دیں گے " بور " لیکن وجہ نہیں لکھیں گے۔ ہو سکتا ہے خود کو بھی معلوم نہ ہو، لیکن چونکہ خود بور ہیں اس لیے انہیں سبھی کچھ بور لگتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top