اس بار محفل کے لیے تجاویز اور بہتر کا سوچا جاے گا میر ی کچھ تجا ویز میں جب لکھتا ہوں محفل کی فضا بور میرا مقصد چھیڑ چھاڑ نہیں ہوتا ہم کو مل کر اسکی مزید بہتری کے لیے سوچنا چا ہیے محفل کی فضا خاموش[
یہ چھیڑ چھاڑ نہیں تو اور کیا ہے کہ صرف دو الفاظ کی رٹ لگائی ہوتی ہے بور اور خاموش
کبھی یہ بھی سوچا ہے کہ کہنا تو بہت آسان ہوتا ہے، اور جب آپ سے پوچھا جاتا ہے کہ بوریت کیسے دور کی جائے اور خاموشی کو کیسے توڑا جائے تو آپ منہ پر انگلی رکھ لیتے ہیں۔ اور اگلے دن پھر وہی رٹ کہ یا تو بور ہے یا خوموش۔
اب پھر خاموش لکھا ہے اور یہ بھی کہ کچھ تجاویز ہیں۔ تو وہ تجاویز اپنی پٹاری سے باہر بھی تو نکالیں تاکہ اوروں کو بھی تو معلوم ہوں، اب جو کچھ آپ کے دماغ میں بند ہے، دوسرے اسے بھلا کیسے جان سکتے ہیں جب تک آپ بتائیں گے نہیں۔
آئندہ یہ بور اور خاموش لکھیں تو ان کا حل بھی لکھیں، ورنہ آپ کی دماغی حالت پر شبہ ہو گا۔