دل دل پاکستان
معطل
میرے خیال میں وارث صاحب کو یہ اختیار ہونا چاہیئے کے اگلا منتظم وارث صاحب منتخب کریں
میں تو بہت معصوم ہوں بالکل آپ کی طرحآئی ایگری عارف بھائی پر ویسے بھی کونسا زکریا بھائی نے مان جانا ہے لولزز۔۔ ناظم بن کر پھڈے کم کرنے پڑ جاتے ہیں ناں
بالکل لگتا ہے کہ حاسدین کو میری پوسٹس کی بڑھتی ہوئی تعداد پسند نہیں آ رہی حالانکہ میں جتنی پوسٹس لکھتا ہوں اتنے میرے مراسلوں کی تعداد نہیں بڑھتی۔کیوں؟
کیا آپ چاہتے ہیں ان کے پیغامات کی بڑھتی تعداد کو بریک لگ جائے
وارث تو شروع سے ہی قتیل غالب تھے۔میرا تو یہ خیال ہے کہ وہ وقت بھی دور نہیں کہ کہا جائے
محمد وارث بھائی کی غالب پہ معلومات غالب سے بھی زیادہ ہیں۔
قتیل سے قاتل غالب بھی بن چکے اب تووارث تو شروع سے ہی قتیل غالب تھے۔
آپ جیسے معصوم دنیا میں اور پیدا ہو گئے تو بس عالمی امن قائم ہو جائے گامیں تو بہت معصوم ہوں بالکل آپ کی طرح
یہ محض آپکی خوش فہمی ہے۔ اگر خدانخواستہ ہم دونوں ناظم بن گئے تو آپس میں ہی لڑتے رہیں گے بجائے دوسروں کی لڑائی روکنے کے
یہ محض آپکی خوش فہمی ہے۔ اگر خدانخواستہ ہم دونوں ناظم بن گئے تو آپس میں ہی لڑتے رہیں گے بجائے دوسروں کی لڑائی روکنے کے
میں معصوم کب پھڈے کرتی ہوں بھیامیں تو بہت معصوم ہوں بالکل آپ کی طرح
شکریہ یاز صاحب، نوازش آپ کی۔محترمی و مکرمی وارث بھائی
وعلیکم السلام!
آپ کی حلیم الطبع، بردبار اور میچور شخصیت کو ذہن میں رکھتے ہوئے یہ اندازہ لگانا کافی آسان ہے کہ آپ کا یہ فیصلہ کسی بات کے فوری ردِعمل میں یقیناً نہیں ہے۔
یقیناً کسی فورم کی نظامت کافی دشوار اور وقت طلب کام ہے۔ اور اس ذمہ داری کی موجودگی میں فورم کی دیگر ایکٹویٹیز میں شرکت کرنا یا اس کا حظ اٹھانا کافی مشکل امر ہے۔
چنانچہ آپ کے اس فیصلے پہ میری جانب سے بھی آپ کے لئے نیک تمنائیں اور خواہشات۔
امید ہے کہ اس ذمہ داری سے عہدہ برا ہونے کے بعد اردو محفل پہ آپ کی ایکٹویٹی میں مزید اضافہ ہو گا۔ اور سب ممبران کو آپ سے کافی کچھ مزید سیکھنے کو ملا کرے گا۔
خوش رہیں
شکریہ آپ کا آسی صاحب۔سچی بات بتاؤں کہ میں نے اردو محفل فورم میں شمولیت اختیار کی تھی، جناب محمد وارث کی دعوت پر۔
اتنے ٹھنڈے دماغ کا آدمی ایک طویل فکری مشقت کے بعد اگر نظامت سے الگ ہونے کا فیصلہ کرتا ہے تو وہ بے محل نہیں ہو گا۔
آپ سے رابطہ رہے تو سب ٹھیک ہے۔ مقاماتِ آہ و فغان اور بھی ہیں۔
اے کاش یہاں سے باہر کا کوئی راستہ ہوتا۔