چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

تعبیر

محفلین
سویٹ سسٹر آپ کو ایک ذپ کیا ہے اسی حوالے سے وہ دیکھ لیے گا:)

دیکھ لیا اور جواب بھی دے دیا :)

دونوں کو ملا کر ہی پوسٹ کیا جائے گا نہ؟
یہ تو ماوراء ہی بتا سکتی ہیں اور کہا تو ہے ماوراء نے کہ آپ کوئز فارم خود بھی بنا سکتے ہیں

کونسا سروے؟؟؟

آپ مجھے زپ پر بتا دیں:confused: :wasntme: :sleepy:

ملائکہ بچے اتنا پریشان ہونے کی بات نہیں۔ میں نے مذاق میں کہا تھا
میں نے اور فہیم نے الگ الگ دو کوئز بنائے ہیں جس میں فہیم نے محفل پر سوال بنائے ہیں اور میں نے ممبز پر تو میرے ایک سوال پر مجھے لگا کہ اس کے جواب میں آپ فٹ ہو سکتی ہو :grin:
کیا اب بھی ذپ کروں؟؟؟
 
فہیم

لائبریرین
ہممممممممممممممممم
آپ ہی کچھ کیجئے ابھی تو۔

خود میرا تو دماغ آج کل گم صم ہوا وا ہے:noxxx:
 
ماوراء

محفلین
کیوں، خریت فہیم؟ دماغ کو کیا ہو گیا؟:dancing:
:grin:

تمھارا دماغ ایک خاص دماغ ہے، اس کا خیال رکھا کرو پلیز۔۔ !!
 
ماوراء

محفلین
محفل کی سالگرہ کے جشن کے آغاز میں تقریباً ایک دن رہ گیا ہے۔ یکم جولائی سے آغاز کیا جائے گا۔ سب اپنی اپنی تیاریاں پکڑ لیں۔

پہلا ہفتہ۔۔۔!

- ہفتہ ابتدائیہ (تعارفی اور تفریحی پیغامات پر مشتمل)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ، تاریخ کے لحاظ سے اگر دیکھا جائے تو پہلا ہفتہ 7 جولائی کو اختتام پذیر ہو گا ، دوسرا 14 جولائی کو ، تیسرا 21 جولائی ، چوتھا 28 جولائی کو ، پانچواں 4 اگست کو اور آخری ہفتہ 11 ، اگست کو ۔ تاریخ کے لحاظ سے ہفتہ لائبریری 29 جولائی تا 4 اگست کے دورانیہ میں ہو گا ، البتہ کچھ ایکٹیویٹی آغاز میں بھی شروع کرنا ہیں ۔
 
فہیم

لائبریرین
محفل کی سالگرہ کے جشن کے آغاز میں تقریباً ایک دن رہ گیا ہے۔ یکم جولائی سے آغاز کیا جائے گا۔ سب اپنی اپنی تیاریاں پکڑ لیں۔

پہلا ہفتہ۔۔۔!

- ہفتہ ابتدائیہ (تعارفی اور تفریحی پیغامات پر مشتمل)

کوئز آپ پوسٹ کروگی یا میں پوسٹ کروں؟
اور سویٹ سسٹر والے کے ساتھ یا دونوں الگ الگ؟
 
ماوراء

محفلین
فہیم، میں اتوار تک مصروف ہوں۔۔ اور کہیں جانا بھی پڑ گیا ہے۔ بہت کم آن لائن آ سکوں گی۔پلیز اگر آپ خود کر دیں تو بہت اچھا ہو گا۔ اور میرا خیال ہے الگ الگ ہی پوسٹ کر دیں۔

تعبیر کو بھی خود ہی پوسٹ کرنا ہو گا۔۔! کیونکہ پہلے دن میں آن لائن نہیں آ سکوں گی۔
اسی سالگرہ کے فورم پر تھریڈ کھول لیں۔
 
ان کے جوابات کہاں سے حاصل کیے جائیں؟
یا پھر فی الوقت ان کی ضرورت نہیں اور کوئز پوسٹ کردوں۔

اور آپشن دینے چاہیے کہ نہیں؟
 
ماوراء

محفلین
فہیم، ان کے سارے جوابات تو مجھے بھی کنفرم نہیں۔۔ڈھونڈنا پڑیں گے۔ اور آجکل گرمی کی وجہ سے میرا بالکل کچھ کرنے کا دل بھی نہیں کر رہا۔۔
آپ بس پوسٹ کر دیں۔۔جواب ۔۔بعد میں دیکھ لیں گے ۔۔آپشنز بھی رہنے دیں۔
 
فہیم

لائبریرین
ابھی یہاں تو فرسٹ جولائی لگ چکی ہے۔
لیکن چونکہ ابھی اور جگہوں پر پچھلا دن ہی چل رہا ہوگا اس لیے میں‌ یہ کوئز کل تک پوسٹ کردوں گا۔
 
ماوراء

محفلین
ہاں کل دن تک ہی۔۔!
نبیل بھائی یا زیک میں سے کوئی افتتاحی پوسٹ پہلے کریں گے۔۔ پھر اس کے بعد۔۔جب بھی پوسٹ کر دینا۔
 
تعبیر

محفلین
ماوراء اور فہیم کل مطلب صبح میں بھی ڈبلن جا رہی ہوں
واپسی کا کوئی پتہ نہیں میرا والا کوئز فہیم اور زیک کے پاس بھی ہے اب جس کی مرضی پوسٹ کر دے ورنہ میرا اتتظار کریں
ماوراء میں نے آپ سے کہا تھا نا کہ آپ پوسٹ کر دیجئے گا مجھے عجیب لگ رہا ہے اسے پوسٹ کرنا :nailbiting:
 
ماوراء

محفلین
السلام علیکم ، تاریخ کے لحاظ سے اگر دیکھا جائے تو پہلا ہفتہ 7 جولائی کو اختتام پذیر ہو گا ، دوسرا 14 جولائی کو ، تیسرا 21 جولائی ، چوتھا 28 جولائی کو ، پانچواں 4 اگست کو اور آخری ہفتہ 11 ، اگست کو ۔ تاریخ کے لحاظ سے ہفتہ لائبریری 29 جولائی تا 4 اگست کے دورانیہ میں ہو گا ، البتہ کچھ ایکٹیویٹی آغاز میں بھی شروع کرنا ہیں ۔

ہفتہ لائبریری کی تاریخ بدل دی شگفتہ؟؟ پروگرام وہی ہے جو سعود بھیا نے ترتیب دیا تھا۔
 
Top