خیر۔۔۔۔۔ جانے دیجئے۔۔۔۔۔۔۔ اور خیال کیجئے گا کہ کسی سینئر کی شان میں کم از کم بے ادبی میں برداشت نہیں کرتا
بحث و مباحثہ بھی اخلاقیات کے دائرے ہی میں کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اصل میں تو بہت ایسے لکھا جاتا ہے۔ یعنی کہ ب ہ ت
محفل پہ خوش آمدید گرو جی!
کیوں کہ گرو جی نے خود ہی بحث بند کر دی ہے اس لئے اب مجھے یہ دہرانے کیہ ضرورت نہیں کہ زبان کا کوئی تعلق مذہب سے نہیں ہوتا۔ اپنے دفتر میں میں ہندی آفیسر نہ ہوتے ہوئے بھئی ہندی کی ترقی کے لئے مشہور ہوں۔ اوپن آفس کی ہندی لغت ہو یا ہندی کی بورڈس اور فانٹس۔ اس سلسلے میں میں کار کرد رہا ہوں۔ بلکہ ہندی ادب میں بھی کچھ معمولی سا مقام حاصل ہے۔ تو کیا میرے اسلام پر آنچ آ گئی؟ ہندوستانی ہونا بھی شاید آپ اسی ضمن میں ڈال کر مجھے اسلام سے خارج کر دیں گے؟؟ (یہ اس لئے لکھا ہے کہ میں یہ سمجھا ہوں کہ آپ پاکستانی ہیں۔۔ یا کم از کم غیر مقیم پاکستانی۔)
اپنی اس ذہنیت کو بدلیں گرو جی۔
ایک بار پھر اپنے محسن ہونے کی مبار کباد قبول کریں۔ اور اپنا تعارف تفصیل سے دیں۔
مبارک باد اس لئے دوبارہ لکھ رہا ہوں کہ یہ تانا بانا اسی موضوع پر کھولا گیا تھا۔ لیکن آپ نے اپنا ہندو نام رکھتے ہوئے بھی ہندی پر اعتراض کر ڈالا۔ اور اس کا رخ بدل دیا۔
شاباش ( اپنا نام لکھیئے ) جی۔۔۔
مجھے اب یقین ہوچلا ہے کہ آپ کو ن ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
مگر میں آپ کا نام نہیںلوں گا۔۔۔
ایسا میں آپ کے مراسلات میں مستعمل الفاظ کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں۔۔
چلیئے یوں نہیں تو یوں سہی۔۔۔
خوش رہیئے۔۔۔۔۔
مجھے اب یقین ہوچلا ہے کہ آپ کو ن ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
مگر میں آپ کا نام نہیںلوں گا۔۔۔
ایسا میں آپ کے مراسلات میں مستعمل الفاظ کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں۔۔
چلیئے یوں نہیں تو یوں سہی۔۔۔
خوش رہیئے۔۔۔۔۔