گرو جی
محفلین
مستعمل ہی۔ مستعمل کا مطلب ہے زیر استعمال۔
جناب یہ لفظ زیر مجھے تھوڑا سا عجیب لگتا ہے
مستعمل ہی۔ مستعمل کا مطلب ہے زیر استعمال۔
اب کیا کیا جاسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسا کیجئے آپ اسے مشتمل پڑھ لیجئے ۔۔۔
لیجئے مسئلہ حل ہو گیا
امید ہے آپ آئندہ بھی ہماری اصلاح فرماتے رہیں گے۔۔۔
والسلام
ناچیز
( مستعمل کا مطلب ہے زیرِ استعمال) دوست بھیا زیر لگانا بھول گئے ہونگے۔۔
قبلہ معافی چاہتاہوں ۔۔ میں نے اپنی پوسٹ مدون کرلی تھی۔۔۔ دوست کی پوسٹ پڑھ کر۔۔۔
آ پ مجھے یاہو پر ایڈ کرسکتے ہیں۔۔
میری آئی ڈی Mmmughal_3mہے۔
شکراّ شکراّ یاحبیبی