کہاں غائب تھیں @مقدس، چلو کان پکڑو۔۔ کسی کے بھی۔۔ میرے سوا!!
نیور د لیس ویلکم بیک
ضرو رلکھیں بھیا ۔۔ہم منتظر ہیںاب میں بھی کچھ لکھوں یہاں۔۔۔ ۔۔
مقدس کو سزا ملی نہیں ملنی ہے۔۔۔ ذرا بھیا کے روبرو تو ہوجائے ایک بار۔۔۔مقدس آپی کو سزا ملی
ویری گڈ بھیا۔۔اور ظاہر ہے میں تو اچھی بچی ہوں میں مقدس آپی کو سزا نہیں دیتیمقدس کو سزا ملی نہیں ملنی ہے۔۔۔ ذرا بھیا کے روبرو تو ہوجائے ایک بار۔۔۔
ہیں!!!ویری گڈ بھیا۔۔اور ظاہر ہے میں تو اچھی بچی ہوں میں مقدس آپی کو سزا نہیں دیتی
میں نے کہا کوئیہیں!!!
یعنی جو اچھا مقدس کو سزا دے۔۔۔ اچھا نہیں۔۔۔
لگتا ہے اب تمہاری بھی خبر لینی پڑے گی۔۔۔ محمداحمد بھائی نے اگر بگلا پکڑنے کا ہنر سیکھ لیا ہو۔۔۔ تو وہ بھی محفل میں لوٹ آئیں۔۔۔۔میں نے کہا کوئی
کیا خبر لینی ہے بھیا پہلے ہی بتا دیں تاکہ میں تیاری کر لوںلگتا ہے اب تمہاری بھی خبر لینی پڑے گی۔۔۔ محمداحمد بھائی نے اگر بگلا پکڑنے کا ہنر سیکھ لیا ہو۔۔۔ تو وہ بھی محفل میں لوٹ آئیں۔۔۔ ۔
میری رائے میں تو تیمور کے ہی پکڑ لے۔کہاں غائب تھیں @مقدس، چلو کان پکڑو۔۔ کسی کے بھی۔۔ میرے سوا!!
نیور د لیس ویلکم بیک
احمد بھائی کی شادی ہے چاچو؟ان کی شادی ہونے والی ہے۔ اس لیے اب یہ اور بھی کم کم آیا کریں گے۔
کوئی نہیں رہتے بھیاہم تو بقول "کسی" کے محفل میں ہی رہتے ہیں۔
پیپر آؤٹ کروانا چاہ رہی ہو۔۔۔کیا خبر لینی ہے بھیا پہلے ہی بتا دیں تاکہ میں تیاری کر لوں
مجھے تو لگتا ہے محمد احمد بھائی کا ایک روبوٹ ہر ٹائم محفل میں رہتا ہے ۔۔خود تو وہ پتا نہیں کہاں ہیں
کوئی نہیں رہتے بھیا
ہاں ناںپیپر آؤٹ کروانا چاہ رہی ہو۔۔۔