ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

نبیل

تکنیکی معاون
محفل فورم کے ارکان کے بارے میں ہنسے مسکراتے شعر لکھنا بھی فورم کی سالگرہ کی ایک خوشگوار رسم ہے۔ اس مرتبہ بھی میں ہی اس کام کا آغاز کرتا ہوں۔ :) سب سے پہلے تو مقدس بہن کے بارے میں جن کے کہنے پر یہ سلسلہ شروع کر رہا ہوں۔ :)

لارا لپا لا را لپا لائی رکھ دی
ادی ٹپا ادی ٹپا ادی رکھ دی
ہم گھڑ کے سنائیں بے تکیاں
پر وہ خالی ہی ہی کر دی
:p
 
مقدس

لائبریرین

:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
محمداحمد

لائبریرین
4946.jpg
مصرعے جو چھ ہوئے تو مسدس کہا گیا​
ڈیڈیز کی بے بی کو مقدس کہا گیا :)
 
محمداحمد

لائبریرین
بہت خوب محمد احمد بھائی
"اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ":praying:

بہت شکریہ بہنا ۔ خوش رہیے۔

ویسے یہ pray والا اسمائیلی جس نے بھی بنایا ہے خوب بنایا ہے ۔ اگر ہم سب بھی اتنی ہی دل و جان سے اور خشوع و خضوع کے ساتھ دعا مانگیں تو ساری دعائیں ہی پوری ہو جائیں۔ :D
 
برگ حنا

محفلین
بہت شکریہ بہنا ۔ خوش رہیے۔

ویسے یہ pray والا اسمائیلی جس نے بھی بنایا ہے خوب بنایا ہے ۔ اگر ہم سب بھی اتنی ہی دل و جان سے اور خشوع و خضوع کے ساتھ دعا مانگیں تو ساری دعائیں ہی پوری ہو جائیں۔ :D

بھیا ! بہنیں تو بہت صدقِ دل سے دعائیں مانگتی ہیں اپنے بھائیوں کے لیے ہاں باقی کا ہمیں پتا نہیں
 
فہیم

لائبریرین
بھائیوں کی جو ہے راج دلاری
بات ہے جس کی سب سے نرالی
لکھنے پڑھنے میں جو اسمارٹ
مسکان کی بھی جس کی بہت ہی پیاری
کھٹے پر جو چھڑکتی ہے جان
وہ ہے عائشہ عزیز بہن ہماری
 
Top