واہ واہ فہیم بھیا
آپ تو پوری پوری نظمیں لکھ رہے ہیں۔
بہت شکریہ نبیل بھائی۔محمد شعیب کے لیے۔۔
ڈٹا ہوا ہوں اپنے محاز پر
محو پرواز ہوں اپنے جہاز پر
سنے نہ جو کوئی دھن وہ
بجا رہا ہوں اپنے ساز پر
غیر متفق نامنظور
لو وہ بھی کہہ رہے ہیں کہ یہ شعر ہے براغیر متفق نامنظور
ایسے نہیں چلے گا محمد خلیل الرحمٰن بھائی! اپنے اصل رنگ میں کچھ فرمائیں
ہتھ انا ہولا رکھن دی کوئی لوڑ نئی
مکرر تے کوئی نواں قطعہ پیش کرو پائی
باقی احباب انتظار فرمائیں
ہماری الٹی سیدھی تک بندیوں کے لیے
سینٹ باتیں کرے اور باتوں سے خوش بو آئےلو وہ بھی کہہ رہے ہیں کہ یہ شعر ہے برا
یہ جانتا اگر تو نہ جاتا اُدھر کو میں
وہ غیر متفق ہوئے اب شعر سے مرے
حیراں ہوں پین کو روؤں کہ پیٹوں نظر کو میں
آیا ہی چاہتے ہیں ’دیوانے‘ محمد بلال اعظمہم بھی اپنا دیوانِ محفل لے کر جلد ہی حاضر ہوتے ہیں۔