ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

تعبیر

محفلین
کوئی اچھا سا گندا نالہ تو بتائیں:-(
اس سے تو بہتر ہے میں ڈوب کے مر ہی جاؤں:cry:
اب وہ بھی میں بتاؤں تاکہ قتل کا الزام بھی مجھ پر لگے :ROFLMAO:
آپ کو توڑی نا کچھ کہا تھا بلکہ یہ کہا تھا کہ آپ سے کون ڈرتا ہے
اب شاعری کی اگر ٹانگ توڑوں تو شاعر حضرات مجھے زندی چھوڑیں گے بھلا
اس کے علاوہ یہاں ایک ایسی کیٹگری بھی ہے جائے نماز بچھ کر یہ دعائیں مانگتی ہے یا اللہ یہاں کسی سے کوئی غلطی ہو اور وہ آکر اسکی خوب عزت افزائی کریں بس انہی کا ڈر ہے
 
تعبیر

محفلین
لا حول ولا قوۃ الا باللہ ۔۔۔ آپ ہمارے چھوٹے غالب کو ایسا ویسا سمجھتی ہیں :(
وہ بھاجی فالودہ جیسے لو گریڈ آئٹم سے بہت ہائی ہیں۔ تکا شکا اور روسٹ ووسٹ سے کم پہ وہ ہرگز راضی نہیں ہوتے :D
آپ بھاجی فالودہ ہونے سے ہرگز نہ ڈریں۔ اور تکا روسٹ ہونے کے بعد ڈرنے کا کیا فائدہ :laughing::laughing:

:ROFLMAO::ROFLMAO: :ROFLMAO:
روسٹ اور تکا بنانے سے پہلے کہیں وہ خود نا سیخ پا ہو جائیں
 
محمداحمد

لائبریرین
چھوٹاغالبؔ

میں چھوٹا سا اک غالب ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے
جتنے بھی مرے مخالف ہیں اُن سب سے لڑوں گا کھڑے کھڑے
:D
یوں تو میں پوری نظم لکھنا چاہ رہا تھا، لیکن خوفِ فسادِ خلق سے ناگفتہ رہی گئی۔ :ROFLMAO:
چھوٹے بھیا کسی سے بنا کر جو نہیں رکھتے۔ :laughing:
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
اس کے علاوہ یہاں ایک ایسی کیٹگری بھی ہے جائے نماز بچھ کر یہ دعائیں مانگتی ہے یا اللہ یہاں کسی سے کوئی غلطی ہو اور وہ آکر اسکی خوب عزت افزائی کریں بس انہی کا ڈر ہے
:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
:grin::grin::grin::grin::grin::laughing::laughing::laughing::laughing::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہا
میں نے یہ جانا گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
چھوٹاغالبؔ

میں چھوٹا سا اک غالب ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے
جتنے بھی مرے مخالف ہیں اُن سب سے لڑوں گا کھڑے کھڑے
:D
یوں تو میں پوری نظم لکھنا چاہ رہا تھا، لیکن خوفِ فسادِ خلق سے ناگفتہ رہی گئی۔ :ROFLMAO:
چھوٹے بھیا کسی سے بنا کر جو نہیں رکھتے۔ :laughing:
:thumbsup:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
یوسف-2

محفلین
چھوٹاغالبؔ

میں چھوٹا سا اک غالب ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے
جتنے بھی مرے مخالف ہیں اُن سب سے لڑوں گا کھڑے کھڑے
:D
یوں تو میں پوری نظم لکھنا چاہ رہا تھا، لیکن خوفِ فسادِ خلق سے ناگفتہ رہی گئی۔ :ROFLMAO:
چھوٹے بھیا کسی سے بنا کر جو نہیں رکھتے۔ :laughing:
آپ (نام نہاد) خوفِ فساد خلق کی پرواہ کئے بغیراس پیاری سی نظم کو مکمل بہ انداز دگر ضرور پیش کریں۔ یہاں محفلین گالیاں کھا کے (اور گالیاں دے کے بھی :D ) بے مزہ نہیں ہوتے ۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو علی الترتیب ان دونوں ہنر:eek: میں کامل چھوٹا غالب ریٹنگ نمبر ون پر نہ ہوتے۔:grin:
 
یوسف-2

محفلین
میں چھوٹا سا اک غالب ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے
جتنے بھی یا مخالف ہیں، سب سے لڑوں گا کھڑے کھڑے
جوبگڑا ہوا نظر آیا مجھے، ان سب کو نیک بناؤں گا
سب آپس میں مل جائیں گے جو رہتے ہیں اب لڑے لڑے
میں چھوٹا سا اک غالب ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے
یہ دیوان کی ہیں جوروشنیاں میں گھرگھرمیں پھیلاؤں گا
غالب کا پرچم لہرا کر میں چھوٹاغالبؔ بن جاؤں گا
بے کار گذاروں عمر بھلا کیوں اپنے گھر میں پڑے پڑے
میں چھوٹا سا اک غالب ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے
میں چاروں طرف لے جاؤں گا غالب نے جو دیوان دیا
میں ہی تو وہ آدمی ہوں، جس کو اُس نے انسان کیا
میرے ہی مراسلے چمکیں گے، اشعارغالب سے جڑے جڑے
میں چھوٹا سا اک غالب ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے
 
یوسف-2

محفلین
محمد احمد بھائی کا کام یوسف ثانی بھائی نے آسان کردیا
بہت خوب یوسف بھائی
:aadab: میں نے سوچا ”نیک کام “ میں دیر کس بات کی :D یہ نیک کام بھائی محمد احمد کریں یا کوئی اور۔ مقصد تو سب کا ایک ہی ہے نا ۔۔۔ اور وہ ہے چھوٹا غالب کو ”ایصالِ ثواب پہنچانا“ ۔ :D پہلے میں نے ”فیض پہچانا“ لکھا تھا، لیکن پھر اسے بدل دیا کہ کہیں غالب کے اس طرفدار کو فیض کا نام بُرا نہ لگے۔ :laughing::laughing: :laughing:
 
غیر متفق

ہم سخن فہم ہیں ، غالب کے طرفدار نہیں
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
آپ (نام نہاد) خوفِ فساد خلق کی پرواہ کئے بغیراس پیاری سی نظم کو مکمل بہ انداز دگر ضرور پیش کریں۔ یہاں محفلین گالیاں کھا کے (اور گالیاں دے کے بھی :D ) بے مزہ نہیں ہوتے ۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو علی الترتیب ان دونوں ہنر:eek: میں کامل چھوٹا غالب ریٹنگ نمبر ون پر نہ ہوتے۔:grin:
آپ نے تو ماشاء اللہ سر پیر کا زور لگایا ہوا ہے مسکین کی ریٹنگ حرام کرنے کا:angry:
ساتھ میں پراپیگنڈے بھی:brokenheart2::brokenheart2::brokenheart2:
اللہ کرے آپ کا غیر متفق فوبیا اور زیادہ:rollingonthefloor:
 
غالب کا معتقد ہو اوردیکھتا حرام و حلال ہو؟
ریٹنگ کا کیا ہے جاناں! حرام ہو یا حلال ہو :grin:
 
Top