عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ عزیز یہ جو آخری میں زبان والا شتونگڑہ ہے۔ یہ انسان ہمیشہ جیتنے کے بعد لگاتا ہے۔ ان کا نام کانسی کی بجائے چاندی والے تمغے کے لئے نامزد کر دو۔ سونے والا تمغہ البتہ فرحت کیانی کا ہی رہے گا۔
اوہو ایک ہی ایوارڈ ہے ناں بھیاا
ووٹنگ سے فیصلہ ہوگا :)
 
سید ذیشان

محفلین
ایک کیٹیگری کوچہ آلکساں والوں کی بھی ہونی چاہیے۔ ہمارا بھی تو کچھ حق بنتا ہے محفل پر، اگرچہ اس میں بھی سعادت بھائی بے تاج بادشاہ کی حیثیت رکھتے ہیں، لیکن کیا معلوم کوئی اور انمول ہیرا بھی دریافت ہو جائے۔ :LOL:
 
نیرنگ خیال

ایک اور انمول ہیرا بھی ہے۔ اس کا ذکر کوچہ آلکساں میں کیا تھا میں نے۔ اگلے صفحات پر کہیں۔ وہ سعادت بھائی سے بھی کوئی دو سو ہاتھ آگے ہے۔۔۔ :p
 
سید ذیشان

محفلین

عائشہ عزیز

لائبریرین
ایک کیٹیگری کوچہ آلکساں والوں کی بھی ہونی چاہیے۔ ہمارا بھی تو کچھ حق بنتا ہے محفل پر، اگرچہ اس میں بھی سعادت بھائی بے تاج بادشاہ کی حیثیت رکھتے ہیں، لیکن کیا معلوم کوئی اور انمول ہیرا بھی دریافت ہو جائے۔ :LOL:
بالکل بالکل میں کل ہی کہہ رہی تھی۔۔۔ ذرا اس ایوارڈ کا نام اور نامینیز آپ اکٹھی کر دیجئے بھیا پلیز :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اچھے بچے اچھی اچھی باتیں کرتے ہوں اور گمراہ کن پراپیگنڈے سے بالکل بھی متاثر نہیں ہوتے :)

آپ کے ہوتے ہوئے کون ظالم ہے، جو یہ مقابلہ منعقد ہونے دے گا......... :)
آپ ہی بے تاج بادشاہ ہیں ...........تمغے ، تاج سب آپ کے حضور :LOL:

بھیاااا
اب کیا کروں نینی بھائی کہتے ہیں شامل کرو۔ آپ کو برا لگا؟
گڑیا یہ جو اوپر دو مراسلے ہیں۔ یہ سیدھے سیدھے ایک جہاندیدہ شاپر کی عمدہ شاپریت پر غماز ہیں۔ چیمہ صاحب ایسے مراسلات اس لئے کر رہے ہیں کہ فرحت کیانی اور محمداحمد صاحب اس وقت کوچہ آلکساں کے انعام کے لئے کوشاں ہیں۔ :p
 
فلک شیر

انتظامیہ سے درخواست کرنا چاہیے ، کہ ریٹنگ بٹنز میں ایک نیا بٹن شامل کریں ..............."شاپر":p
 
سید ذیشان

محفلین
بالکل بالکل میں کل ہی کہہ رہی تھی۔۔۔ ذرا اس ایوارڈ کا نام اور نامینیز آپ اکٹھی کر دیجئے بھیا پلیز :)

سعادت کو تو نامزد کر دیا ہے۔ باقی ناموں کے لئے بہت جتن کرنے پڑیں گے، اس کو اگلے سال تک موقوف رکھتے ہیں۔ ابھی پوسٹ-افطاری-سستی چھائی ہوئی ہے۔ :ROFLMAO:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
سعادت بھائی کے لیے لمحہ فکریہ۔۔۔۔۔
آج ایک رکن دیکھا ہے جس کے قریب ساڑھے آٹھ سال کی مدت میں محض 184 مراسلے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ :)

بالکل بالکل میں کل ہی کہہ رہی تھی۔۔۔ ذرا اس ایوارڈ کا نام اور نامینیز آپ اکٹھی کر دیجئے بھیا پلیز :)

سعادت کو تو نامزد کر دیا ہے۔ باقی ناموں کے لئے بہت جتن کرنے پڑیں گے، اس کو اگلے سال تک موقوف رکھتے ہیں۔ ابھی پوسٹ-افطاری-سستی چھائی ہوئی ہے۔ :ROFLMAO:
گو کہ اس پوسٹ کو تلاشنے سے میں خود بھی اس مقابلے سے باہر ہو سکتا ہوں۔ لیکن پھر بھی میں کسی کا حق مارنا مناسب نہیں سمجھا۔ :)
 
Top