ساقی۔

محفلین
پچھلے سالوں کے ایوارڈ دیکھ کر بہتر آئیڈیا ہو سکتا ہے۔

فزیکل ایوارڈ میں ایک مسئلہ یہ ہو سکتا ہے کہ کچھ محفلین بوجوہ اپنا ایڈریس نہ بتانا چاہیں
اس کا حل یہ ہو سکتا ہے کہ جو حضرات ایڈریس نہ بتانا چاہیں ان کے ایوارڈ میرے پتے پر ارسال کر دیئے جائیں ۔اس کے لیے میں باقاعدہ شکریہ ادا کروں گا۔:)
 
پچھلے سالوں کے ایوارڈ دیکھ کر بہتر آئیڈیا ہو سکتا ہے۔

فزیکل ایوارڈ میں ایک مسئلہ یہ ہو سکتا ہے کہ کچھ محفلین بوجوہ اپنا ایڈریس نہ بتانا چاہیں

ہممم
یہ تو بہت پتے کی بات کی ہے آپ نے یعنی واقعی ایسا بھی ممکن ہے۔ تو ہم انہیں ایوارڈ ہی نہیں ڈیلیور کریں گے :grin:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ایوارڈز کے لیے ضروری ہے کہ پہلے کیٹگریز منتخب کر لیں اور اس کے مطابق نامزدگیاں ہوں۔میرا خیال ہے اس میں ہی بہت ٹائم لگ جائے گا۔۔
امجد بھائی گرافک ڈیزائنر ہیں تو وہ ایوارڈز ڈیزائن کر سکتے ہیں۔
یہ سلسلہ ہم نے پچھلے سال بھی شروع کیا تھا لیکن پھر کچھ بھی نہیں بنا :sad:
 
اس طرح کی لسٹ بنانی ہے؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
نامزدگیاں ہونے کے بعد ہر کیٹگری کے لیے علیحدہ سے ایک لڑی کھول کر وہاں پر رائے شماری کے ذریعے ووٹ لیے جا سکتے ہیں۔
 
میں نے پچھلی لڑیوں میں نامزدگیوں والی ووٹنگ ابھی دیکھی ، اس سے بہتر یہ سمجھ میں آرہا ہے کہ ہر کٹیگری کے لیے ایک لڑی شروع کی جائے بغیر نامزدگی کے ، اراکین ووٹ دینے کے ساتھ ساتھ متعلقہ لنک بھی دیں ، مثلا بہترین مزاح نگار کا ووٹ میں اگر نیرنگ خیال بھائی کو دے رہا ہوں تو ساتھ میں ایک یا زیادہ لنکس میں بھی فراہم کروں ان کی مزاحیہ تحریروں کے۔
 
ٹھیک ہے اسامہ بھائی
 
ماہی احمد

لائبریرین
لیکن اس کے لیے تو ٹیم ورک کے ضرورت ہے ناں میں اکیلی نہیں کر سکتی۔۔۔ مختلف کیٹگریز کے لیے نامزدگیاں کرنا اکٹھی کرنا ہے سب کی مشاورت سے
تو ایک لڑی بنا کر پوچھ لو سب سے کون کون ٹیم میں شامل ہونا چاہتا ہے، پهر آگے کام چلتا جائے گا :)
 
Top