محمدظہیر
محفلین
ضرور : )ملاقات میں ہمیں بھی شامل کیجئے گا ۔
ضرور : )ملاقات میں ہمیں بھی شامل کیجئے گا ۔
امریکہ کا تو علم نہیں لیکن کیمبرج ، برطانیہ میں تو لاہوری کڑھائی کی بریانی ہی مشہور ہے۔ چند پاکستانی ریستوران جانے کا اتفاق ہوا وہاں کراچی کے پکوان مینو میں نہیں تھے۔لاہور کی بریانی؟ ہاہاہا کوئی مذاق ہے؟
کراچی کی بریانی صرف کراچی میں ملتی ہے۔ امریکی والی کراچی کی ہوہی نہیں سکتی
میں نہیں مانتا کہ کراچی کی بریانی سے بہتر کوئی ہے ۔
اور ہمیں مت بھولیے گا۔ضرور : )
ضرور : )
کدو کی کھیر کا سوال ہے بھئی۔ بھولنے کی سوال ہی نہیںاور ہمیں مت بھولیے گا۔
سردیوں میں کدو کی کھیرنہیں کھائی جاتی۔کدو کی کھیر کا سوال ہے بھئی۔ بھولنے کی سوال ہی نہیں
یہ بہانا نہیں چلے گا۔ حیدرآباد میں سردی ہو ہی کہاں رہی ہےسردیوں میں کدو کی کھیرنہیں کھائی جاتی۔
برطانیہ کی سردی سے مقابلہ کرنا درست ہے؟یہ بہانا نہیں چلے گا۔ حیدرآباد میں سردی ہو ہی کہاں رہی ہے
برطانیہ سے نہ سہی ، شمالی ہند سے تو کر ہی سکتے ہیںبرطانیہ کی سردی سے مقابلہ کرنا درست ہے؟
نہیں ہم "دکھنی "کسی سے مقابلہ کیوں کریں بھلا؟برطانیہ سے نہ سہی ، شمالی ہند سے تو کر ہی سکتے ہیں
چلیں پھر گزشتہ برس کے حیدرآباد سے ہی موازنہ ہو جائےنہیں ہم "دکھنی "کسی سے مقابلہ کیوں کریں بھلا؟
گزشتہ کو کون پوچھتا ہے جناب؟چلیں پھر گزشتہ برس کے حیدرآباد سے ہی موازنہ ہو جائے
چلیں کوئی نہیں ہم موسم اربعہ ہی کی کھیر پر اکتفا کر لیں گےگزشتہ کو کون پوچھتا ہے جناب؟
موسم اربعہ کی کھیر کھائی ہے آپ نے؟چلیں کوئی نہیں ہم موسم اربعہ ہی کی کھیر پر اکتفا کر لیں گے
نہیں۔ اب تک تو نہیں پر اب سردی کا بہانا بنایا جا رہا تو ممکن ہے کھانا پڑ جائےموسم اربعہ کی کھیر کھائی ہے آپ نے؟
چلیے پھر ہم بھائی بہن ساتھ کھا لیتے ہیں۔ کیا خیال ہے؟نہیں۔ اب تک تو نہیں پر اب سردی کا بہانا بنایا جا رہا تو ممکن ہے کھانا پڑ جائے
بہنوں کے آگے کبھی چلی ہے بھلا بھائیوں کیچلیے پھر ہم بھائی بہن ساتھ کھا لیتے ہیں۔ کیا خیال ہے؟
وہاں تو پتہ نہیں کری کے نام پر کیا کیا کھلایا جارہا ہے-امریکہ کا تو علم نہیں لیکن کیمبرج ، برطانیہ میں تو لاہوری کڑھائی کی بریانی ہی مشہور ہے۔ چند پاکستانی ریستوران جانے کا اتفاق ہوا وہاں کراچی کے پکوان مینو میں نہیں تھے۔
باقی آپ کہتے ہیں تو ممکن ہے کراچی کی ہی بہتر ہو
اور ہمارے تذکرے کے لیے شکریہعندلیب آپا ، استاد محمد یعقوب آسی ، عارف کریم بھائی ، زک بھائی، قیصرانی بھائی ، سید عاطف علی بھائی ، جویریا آپا ، شگفتہ آپا ، نیرنگ بھائی ، محمد احمد بھائی ، حسان بھائی، ابن رضا بھائی، سعود بھیا اور اسی طرح بہت سارے احباب کی علم دوستی، ادب نوازی اور محفل میں جاری نوک جھونک کا بھی تذکرہ رہا ۔
بلکل۔اور جلد ہی دوبارہ ملاقات ہوگی ان شاء اللہزبردست روداد۔۔۔۔۔ مجھے یقین ہے بہت ہی پرلطف رہی ہوگی یہ ملاقات۔۔۔۔
آپ کے بغیر تو ملاقات ادھوری ہی رہنی تھیاور ہمارے تذکرے کے لیے شکریہ
دوبارہ روداد کے بھی منتظر ہیں۔۔۔بلکل۔اور جلد ہی دوبارہ ملاقات ہوگی ان شاء اللہ
آپ کے بغیر تو ملاقات ادھوری ہی رہنی تھی