محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان

قیصرانی

لائبریرین
زبردست، یہ بہت اچھا ہوا۔ آج ہمارا انتیسواں اور آخری روزہ بھی اختتام پذیر ہوا۔ اب کل عید سعید ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا “ محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان “ کا دھاگہ کس نہج پر جا رہا ہے بھئی۔ کچھ خدا خوفی کرو یارو۔
 
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لیکن تم اس بات کیوں مصر ہو کہ میں ظفری کے بارے میں لکھ رہا ہوں۔ میں نے تو ان کا نام بھی نہیں لیا۔ :cry:

اور دوسری بات یہ کہ ظفری ہیں کہاں؟ کسی کو کچھ پتہ ہو تو؟

شمشاد ظفری آج کل پراجیکٹ‌میں کافی مصروف ہیں اور بیماری کے بعد کام کی مصروفیت بڑھ گئی ہے مگر جلد آنے کا وعدہ کیا ہے ۔

اچھا اچھا۔۔ تو آجکل یہاں پیغام رسانیاں ہو رہی ہیں۔

ہاں نہ کیا کیا جائے خیال رھنا پڑتا ہے دوستوں کا :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی یہ دھاگہ ہے تو بہت پرانا، اس وقت صحیح سے تصاویر لگانی نہیں آتی تھیں۔ پہلے یہ تصاویر بہت چھوٹی تھیں، آج صرف یہ کیا ہے کہ بڑی کر کے لگا دی ہیں۔

کہانی آگے بڑھانی ہے۔ سوچنے کا موقع دیں۔
 

ماوراء

محفلین
اصل میں شمشاد بھائی اپنی کہانی سنا رہے ہیں، کچھ ردوبدل کے ساتھ۔ یہ حقیقت ہم پر ذرا دیر سے آشکار ہوئی تھی۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
سنائیں گے بھئی، لیکن ابھی ایجنسی نے مزید نہ تو کوئی رپورٹ ملی ہے اور نہ ہی تصاویر موصول ہوئی ہیں۔
 

زین

لائبریرین
کون سی ایجنسی بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ خفیہ ایجنسی یا نیوز ایجنسی؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
معلوم ہوتا ہے آپ نے پوری داستان نہیں پڑھی، ذرا پیغام نمبر 37 ملاحظہ فرمائیں۔
 
Top